Sorting by

×
Browsing Category

پاکستان

پاکستان میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 49 ہزار 651 میگاواٹ تک پہنچ گئی

سروے کے مطابق جولائی تا مارچ مالی سال 2026 کے دوران 92 ارب 83 کروڑ سے زائد یونٹس بجلی پیدا کی گئی، جبکہ اسی عرصے میں 83 ارب 14 کروڑ سے زائد یونٹس بجلی استعمال ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 کے پہلے نو ماہ کے دوران پاکستان…
Read More...

آزاد کشمیر حکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لیں

حکومت کے مطابق 4 اکتوبر 2025 کے معاہدے میں معاملات عملدرآمد کمیٹی کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق ہوا تھا، سڑکوں پر آ کر احتجاج، دباؤ اور انتشار پیدا کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد پہلے ختم کئے گئے مقدمات معاہدے کے مطابق…
Read More...

احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کی کوشش ناکام

حریت کانفرنس نے دو ٹوک موقف اختیار کیا کہ کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، چند شرپسند عناصر آزاد کشمیر میں انتشار پھیلا کر دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دے رہے ہیں۔ حریت قیادت کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف نعرے کشمیریوں کی نمائندگی نہیں کرتے،…
Read More...

بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی…
Read More...

سال 26-2025 میں ٹیکس وصولیوں میں نمایاں اضافہ ہوا: چیئرمین ایف بی آر

قومی اقتصادی سروے پیش کرنے کی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ نیب نے پرانی پراپرٹیز کی تفصیلات فراہم کیں۔ چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ہم نے گروتھ اور ڈالر ایکسچینج ریٹ کا تخمینہ کیا، ایکسچینج ریٹ بہتر ہو تو…
Read More...

درآمدات میں کمی لانا ہماری ترجیح ہے: وفاقی وزیر احسن اقبال

قومی اقتصادی سروے کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کیلئے سیاسی استحکام اشد ضروری ہے، ہمیں ماضی سے سیکھتے ہوئے معیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنا ہے، اگر حکومت اچھا پرفارم کر رہی ہو تو اسے موقع ملنا چاہیے۔ انہوں…
Read More...

وزیراعظم سے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، حلقے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو حلقہ کے اُمور اور جاری ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر متعلقہ حلقوں میں نئے منصوبوں کی تجاویز بھی پیش کیں، ملاقات میں حلقہ کے مجموعی…
Read More...

گلگت میں (ن) لیگ اور پی پی رہنماؤں کی ملاقات، حکومت سازی پر مشاورت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد میں وفاقی وزیر امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئرامیرمقام اور صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان شامل تھے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما قمر زمان کائرہ،…
Read More...

شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے جا رہے ہیں: مصطفیٰ کمال

جینیٹک پالیسی کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ پاکستان 2030 تک دنیا کی چوتھی بڑی آبادی والا ملک بننے جا رہا ہے، جبکہ معاشی مشکلات کے باعث بڑھتے ہوئے بیماریوں کے بوجھ کو برداشت کرنا کسی بھی ملک کے لیے آسان…
Read More...

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ فوری کھولنے کی استدعا مسترد کر دی

مونال ریسٹورنٹ کی بندش کیخلاف سی ڈی اے کی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، وفاقی حکومت نے مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی حمایت کر دی۔ وفاقی آئینی عدالت نے مونال…
Read More...