Sorting by

×
Browsing Category

پاکستان

مہمند میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک خارجی افغان شہری نکلا

سکیورٹی فورسز نے مہمند کے پہاڑی علاقے شیخ بانڈہ میں کامیاب کارروائی میں 2 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا، جہنم واصل ہونے والا ایک خارجی افغان شہری نکلا، ہلاک خوارج کے پاس سے افغان امارتی شناختی کارڈ، غیر ملکی کرنسی ، جدید اسلحہ اور خود کش…
Read More...

وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل

وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل۔۔ وزیراعظم کی زیر صدارت دن ڈھائی بجے بلائے گئے اجلاس میں بجٹ کی حتمی منظوری ہو گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے بلا لیا گیا،  وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس…
Read More...

پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کا بجٹ اجلاس کابائیکاٹ نہ کرنے مشورہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ بجٹ اجلاس میں شرکت یا بائیکاٹ کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے 99 فیصد ارکان بجٹ اجلاس…
Read More...

کافی چینز کا حکومت سے کافی بینز پر درآمد ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ

وفاقی بجٹ سے پاکستان کی ابھرتی ہوئی کافی انڈسٹری نے بھی توقعات وابستہ کرلی ہیں۔ کافی چینز نے حکومت سے بغیر بھنی ہوئی کافی بینز پرعائد درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کافی چین مالک علی چغتائی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
Read More...

مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود معاشی کارکردگی اچھی رہی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود معاشی کارکردگی اچھی رہی۔ تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے کل تک انتظار کریں۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی سروے پیش کرتے وقت وزیر خزانہ…
Read More...

راولپنڈی میں آن لائن فحش ویڈیوز کی لائیو اسٹریمنگ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

راولپنڈی میں آن لائن فحش ویڈیوز کی لائیو اسٹریمنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب،پولیس نے ملکی و غیر ملکی ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے راولپنڈی کے علاقے روات میں بڑی کارروائی کرتے ہوئےآن لائن فحش ویڈیوزبنانے اور لائیو اسٹریمنگ…
Read More...

مالی سال 26-2025 کا اقتصادی جائزہ جاری، حکومت اہم معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےمالی سال 26-2025 کا اقتصادی جائزہ جاری کردیا۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی سروے پیش کرتے وقت وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ اقتصادی سروے پورے مالی سال کی کارکردگی بیان کرتا ہے، رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں غیر…
Read More...

قومی اسمبلی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2025 منظورکرلیا

قومی اسمبلی نےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2025 منظورکرلیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2025 وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے پیش کیا، حکومتی رکن ہما اخترچغتائی کی جانب سے پیش کردہ ترمیم بھی کثرت…
Read More...

مارکیٹوں کے اوقات کار دوبارہ تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

توانائی بچت مہم کے تحت پنجاب بھر میں کاروبار کےلیے نئے اوقات جاری کردیے گئے۔ کریانہ سٹورز، گروسری سٹورز کاٹائم ایک گھنٹہ بڑھادیا گیا، کریانہ سٹورز، گروسری سٹورز اور شادی ہالز رات 10 بجے بند ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاپنگ مالز، بازار…
Read More...

ماحولیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، شعور کے بغیر محفوظ مستقبل ممکن نہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس ”گرین جرنلزم“ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافی برادری نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اس مقصد کے لیے عملی اقدامات اور پلیٹ فارم قابلِ تحسین ہیں۔ عطا تارڑ…
Read More...