Sorting by

×
Browsing Category

پاکستان

بچوں کا تحفظ اور تعلیم تک رسائی ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے: صدر، وزیراعظم

صدر مملکت کا کہنا ہے کہ بچوں کا تحفظ آئین پاکستان کا حصہ ہے جس میں آئین کا آرٹیکل 11 غلامی، جبری مشقت اور بچوں کو خطرناک نوعیت کے کاموں میں ملازمت دینے کی ممانعت کرتا ہے، جبکہ آرٹیکل 25-اے پانچ سے سولہ سال کی عمر کے تمام بچوں کے لیے مفت اور…
Read More...

قصور: 17 سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی کو شعیب نامی ملزم سمیت 4 اوباشوں نے اغوا کیا، اغوا کے بعد لڑکی کو ایک گھر میں لے جا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ تھانہ کھڈیاں خاص پولیس نے لڑکی کی والدہ صفیہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، مقدمہ…
Read More...

مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

بجٹ پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا، بجٹ میں ٹیکس ریونیو کا ہدف 15 ہزار 267 ارب روپے ہو گا جبکہ قرضوں پر سود ادا کرنے کیلئے 7 ہزار 824 ارب روپے کی بھاری رقم مختص کی جائے گی۔ دفاعی بجٹ کیلئے 3 ہزار ارب روپے…
Read More...

کاہنہ میں پولیس مقابلہ، ایک اشتہاری مارا گیا، 2 فرار ہونے میں کامیاب

پولیس حکام نے بتایا کہ پنجو روڈ پر ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں شہزاد عرف شادی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ…
Read More...

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر اڑھائی بجے طلب کر لیا گیا

پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں نئے وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کابینہ کو بجٹ پر بریفنگ دیں گے۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گزشتہ اقتصادی سروے پیش کر دیا تھا،…
Read More...

وزیراعظم کی بینکوں کو ’اپنا گھر سکیم ‘کی درست درخواستوں کی منظوری کاعمل تیزکرنے کی ہدایت

وزیرِاعظم شہباز شریف نے "پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم" کے لیے قرضوں کی منظوری کا عمل مزید تیز کرنے اور درخواست فارم  آسان بنانے کی  ہدایت کر دی اور  کہا اپنا گھر اسکیم میں شہریوں کی بڑی تعداد کا حصہ لینا انتہائی خوش آئند ہے۔ اسی رفتار سےآگے…
Read More...

پنجاب کوپولیوسے پاک کردیا، وزیرصحت پنجاب

وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہاہے کہا پنجاب پولیو فری ہوگیا ، دسمبرسےپنجاب کے پولیو انوائرمنٹل سیمپلنز منفی ہیں ۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں خواجہ عمران نذیر کا کہناتھا کہ پاکستان بدقسمتی سےپولیو سے متاثرہ ملک ہے،  بیرون ملک جاتے ہوئے…
Read More...

ایس ای سی پی کا اکنامک سروے جاری, پاکستان سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی مثالی قرار

اکنامک سروے کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹس میں شامل ہے، جنگ کے باوجود اس سال کے ایس ای 100 انڈیکس میں 18.4 فیصد اضافہ ہوا۔ ایس ای سی پی اکنامک سروے کے مطابق مارکیٹ کیپٹلائزیشن بڑھ کر 16.5 کھرب…
Read More...

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کی عرس تقریبات کا آغاز

عرس کی 15 روزہ تقریبات 25 ذوالحج سے 10 محرم تک جاری رہیں گی، گرمی کے باوجود زائرین، مریدین اور خواتین کی بڑی تعداد دربار پر موجود ہے۔ عرس مبارک کی شاندار تقریب میں ختم شریف کے بعد ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
Read More...

پاکستان ریلویز میں اصلاحات کیلئے سٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ریلویز میں عوام کے لئے سفر اور مال برداری کیلئے نقل و حمل کا محفوظ اور سستا ذریعہ بننے کی بھرپور استعداد موجود ہے۔…
Read More...