Sorting by

×
Browsing Category

پاکستان

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

جدہ کے کنگ عبدالعزيز انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور ن لیگ کے عہدیداروں نے نواز شریف کا استقبال کیا۔ نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔ اس کے علاوہ سابق وزیر…
Read More...

بلوچستان: ہڑتال کے الزام میں پروفیسروں سمیت 34 کالج اساتذہ جبری ریٹائر

محکمہ ہائر ایجوکیشن بلوچستان کے مطابق جن اساتذہ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ان میں 20 گریڈ کی ایک پروفیسر بھی شامل ہیں۔ مجموعی طور پر 34 اساتذہ کو ہڑتال میں حصہ لینے کے الزام پر ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق فارغ کیے گئے اساتذہ…
Read More...

وفاقی آئینی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 16 جون کو سماعت کرے گا، جبکہ وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر رکھا ہے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں حکم عدولی پر توہین…
Read More...

2025 کے تباہ کن سیلاب: 822 ارب روپے نقصان، 1,039 افراد جاں بحق، 40 لاکھ بے گھر

اقتصادی سروے 26-2025 کے مطابق اس غیر معمولی آفت نے ملکی معیشت کو شدید دھچکا پہنچایا، جس کے باعث حکومت کو حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد سے کم کرکے 3.5 سے 3.9 فیصد کے درمیان مقرر کرنا پڑا۔ سیلاب کو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے…
Read More...

پنجاب میں مفت ٹرانسپورٹ سروس ختم، کل سے کرایوں کا دوبارہ اطلاق ہوگا

پنجاب میں عوام کو دی جانے والی مفت پبلک ٹرانسپورٹ سروس ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد کل سے صوبے بھر میں کرایوں کا دوبارہ اطلاق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اورنج لائن ٹرین، لاہور میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس پر کرایہ وصولی کل سے دوبارہ شروع کی جا…
Read More...

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کردیا

محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے آج سے گرمی کی شدت اور درجہ حرارت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی کا موسم جزوی طور پرابر آلود رہےگا، تاہم آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان ہے،سمندری…
Read More...

پاک آرمی نے برطانیہ میں منعقدہ انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ 2026 جیت لیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی ٹیم نے تمام بڑے اعزازات اپنے نام کئے، بہترین پیس اسٹکر اور بہترین ڈرِلر کا ایوارڈ…
Read More...

پاکستان 65 برس میں مسلسل دوسرے سال شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا

پاکستان کی تاریخ کا گرم ترین سال 2024 تھا جبکہ 2025 دوسرا گرم ترین سال ثابت ہوا، یوں مسلسل دو سال ملک میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت دیکھا گیا۔ گزشتہ سال ملک کا اوسط سالانہ درجہ حرارت 23.9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جو طویل مدتی اوسط 22.8 ڈگری سینٹی…
Read More...

محسن نقوی کی سی ایم ایچ پشاور آمد، پاک فوج اور ایف سی اہلکاروں کی عیادت

وزیر داخلہ محسن نقوی فرداً فرداً زخمی اہلکاروں کے پاس گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے پاک فوج اور ایف سی اہلکاروں کے جذبے اور فرض شناسی کو سراہا، اور زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے کی تعریف کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہلکاروں کے…
Read More...