Browsing Category
پاکستان
داتا دربار: 983 ویں سالانہ غسلِ مزار کی تقریب 9 محرم کو ہوگی
حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر غسل کی تقریب کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے فول پروف سکیورٹی کیلئے اہم ہدایات بھی جاری کر دیں۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے غسل کی تقریب میں شامل ہونے…
Read More...
Read More...
الحمدللہ بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے: وزیر اعظم
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بجٹ میں پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیرِ خزانہ محمد…
Read More...
Read More...
پی ٹی اے کی مؤثر کارروائیاں، قومی سلامتی کیخلاف 202 ڈیجیٹل اثاثے بند
جاری کردہ سروے کے مطابق اس عرصے میں 24 گھنٹے سائبر نگرانی کا مؤثر نظام فعال رکھا گیا، تاکہ ممکنہ خطرات، غلط معلومات اور آن لائن پروپیگنڈا سرگرمیوں کا بروقت تدارک کیا جا سکے۔
پی ٹی اے کے مطابق مختلف او ٹی ٹی پلیٹ فارمز سے بھارتی نژاد مواد…
Read More...
Read More...
پنجاب: بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور 23 زخمی
ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق احمد کے مطابق نارووال میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، گوجرانوالہ نندی پورسیالکوٹ روڈ پر درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
لاہور کوٹ خواجہ سعید میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، بجٹ پر تجاویز دیں
وفد نے خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ سے متعلق تجاویز پیش کیں۔
ذرائع کے مطابق آرٹیکل 140 اے، کراچی و حیدرآباد پیکج اور گورنر سندھ کی تبدیلی پر گفتگو ہوئی۔
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
سندھ حکومت کا بجٹ آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکان
ذرائع کے مطابق بجٹ پیش کرنے کے لیے 16 اور 17 جون کی تاریخیں زیر غور ہیں۔
سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط اور نیشنل فسکل پیکٹ پر عمل درآمد کے باعث بجٹ کی تیاری میں تاخیر ہوئی، تاہم حکومت کی کوشش ہے کہ عاشورہ محرم سے قبل بجٹ کو…
Read More...
Read More...
خیبرپختونخوا پولیس نے حکومت سے شہدا پیکج میں اضافے کا مطالبہ کردیا
پشاور: محکمہ پولیس خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت سے شہدا پیکج میں اضافہ کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس نے شہدا پیکج میں اضافے سے متعلق سفارشات تیار کرکے سمری محکمہ داخلہ کو ارسال کردی جس میں کہا گیا ہے کہ دیگر صوبوں کے مقابلے…
Read More...
Read More...
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا اختیار بلاول بھٹو کو سونپ دیا گیا
اجلاس میں حالیہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، پارلیمانی پارٹی نے اس جانب سے اطمینان کا اظہار کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی انتخابات میں سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔
اجلاس میں اظہار کیا گیا کہ…
Read More...
Read More...
ای سی سی نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی
وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں وزارتِ فوڈ سکیورٹی نے خیبر پختونخوا کے عوام کو گندم کی فراہمی کے اقدامات مکمل کر لئے۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی وزیراعظم کی عوام دوست پالیسیوں کا عملی مظہر ہے،…
Read More...
Read More...
آزاد کشمیر میں شرپسندوں کی فائرنگ سے متعدد سکیورٹی اہلکار شدید زخمی
کالعدم کمیٹی کے شرپسندوں نے راولاکوٹ میں فائرنگ اور بہیمانہ تشدد کر کے ڈیوٹی پر تعینات متعدد سکیورٹی اہلکاروں کو شدید زخمی کر دیا۔
سیکیورٹی اہلکار علاقے میں امن وامان برقرار رکھنے اورعوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنی ذمہ داریاں انجام دے…
Read More...
Read More...