Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں فوجی کارروائی کا امکان
امریکا کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں فوجی کارروائی کا امکان ہے۔
خبرایجنسی نے دو یورپی اہلکاروں کے حوالے سے لکھاکہ امریکا کی ایران میں ممکنہ کارروائی قریب ہے، امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔
برطانوی…
Read More...
Read More...
تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین کو حادثہ،22 افراد ہلاک ،80 زخمی
تھائی لینڈ میں ایک تعمیراتی کرین مسافر ٹرین پر گرنے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ناکھون رتچاسیما کے ضلع سکھیو میں ایک ہیوی کرین اچانک پاس سے گزرنے والی ٹرین پرگرگئی،جس کے باعث ٹرین پٹڑی سے اترگئی،حادثے کے…
Read More...
Read More...
ایران نے مظاہرین کو پھانسی دی تو سخت کارروائی کریں گے، امریکی صدر کی ایران کو دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی صورت میں ایران کو سخت کارروائی سے خبردار کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ انہیں مظاہرین کو پھانسی کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی لیکن انہوں…
Read More...
Read More...
وینزویلا نے امریکی شہریت رکھنے والے افراد کو رہا کرنا شروع کر دیا
وینزویلا نے امریکی شہریت رکھنے والے افراد کو رہا کرنا شروع کر دیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق چار امریکی شہری کو رہا کر کےملک سے باہر بھیج دیا گیا،وینزویلا کی عبوری حکومت درجنوں سیاسی قیدیوں کو بھی رہا کر رہی ہے،
امریکی محکمۂ خارجہ نے…
Read More...
Read More...
ٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فی صد ٹیرف نافذ کر دیا
واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے لین دین رکھنے والے ممالک کے خلاف سخت معاشی قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکی صدر کے مطابق ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے کسی بھی ملک کو…
Read More...
Read More...
امریکا کی مسلسل دھمکیاں، جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے بھی تیار ہیں،ایران
ایران پر جنگ کے سائے منڈلا رہے ہیں، امریکا مسلسل ایران کو دھمکیاں دے رہا ہے لیکن ایران یہ پیغام دے رہا ہے کہ جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے بھی تیار ہیں۔ مذاکرات منصفانہ اور برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے گزشتہ…
Read More...
Read More...
تجارتی جنگوں اور ٹیرف پالیسیوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ
امریکا کی جانب سے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف پر چین کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا ہےکہ ایسے اقدامات دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت کےمترادف ہیں،تجارتی جنگوں اور ٹیرف…
Read More...
Read More...
فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہےکہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا…
Read More...
Read More...
امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور
یورپی ممالک نے امریکی دھمکیوں کے پیش نظر گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پرغور شروع کردیا۔
بلومبرگ کے مطابق یورپی ممالک کا ایک گروپ گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پرغور کررہاہے، برطانیہ اور جرمنی گرین لینڈ میں نیٹوافواج کی تعیناتی پر بات کررہے ہیں۔…
Read More...
Read More...
ایران میں حکومت مخالف پُرتشدد مظاہرے، 45 افراد ہلاک، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل
ایران میں معاشی بحران کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا، 28 دسمبر سے جاری مظاہروں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 45 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں جاری مظاہرے 27 صوبوں تک پھیل چکے ہیں جہاں دکاندار اور…
Read More...
Read More...