Browsing Category
بین الاقوامی
بنگلہ دیش نے انڈین شہریوں کیلئے ویزہ کے اجرا پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
بنگلہ دیش نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا کے اجرا پر مزید سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن کا دائرہ بھارت کے مختلف شہروں میں قائم بنگلہ دیشی ڈپٹی ہائی کمیشنز تک بڑھا دیا گیا ہے۔
بنگلہ دیشی وزارتِ خارجہ کے مطابق کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں موجود…
Read More...
Read More...
امریکا وینزویلا کے تیل پر کنٹرول غیر معینہ مدت تک رکھے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا امریکا وینزویلا کے تیل پر کنٹرول غیر معینہ مدت تک رکھے گا۔
نیویارک ٹائمزکو انٹرویو میں امریکی صدر نےکہا وینزویلا میں تیل کے وسیع ذخائزہیں،ہم وینزویلا سے تیل نکالیں گے اور اسے استعمال بھی کریں گے،وینزویلا کو منافع…
Read More...
Read More...
گیمبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 39 افراد ہلاک
افریقی ریاست گیمبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،39افراد ہلاک ہوگئے۔
محکمہ دفاع گیمبیا کےمطابق کشتی میں سوار تارکین وطن یورپ جارہے تھے،کشتی میں 200سے زائد افراد سوار تھے،112کو بچالیا گیا۔
حکام کے مطابق یورپ جانیوالی کشتی میں…
Read More...
Read More...
امریکی یکطرفہ اقدامات سے ریاستوں کی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہے، چین
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے روسی آئل ٹینکر پر امریکی قبضے کی مذمت کی ہے۔
نیوز بریفگ میں ترجمان نے کہا آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کا امریکی اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بیجنگ نے ہمیشہ غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کی…
Read More...
Read More...
امریکا کے بغیر نیٹو بے بس ہے، چین اور روس صرف ہم سے ڈرتے ہیں، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیانات میں زور دے کر کہا ہے کہ چین اور روس صرف امریکا سے ڈرتے اور اس کی عزت کرتے ہیں، اور نیٹو کے بغیر عالمی طاقتیں بے خوف ہو جائیں گی۔
ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ہمیشہ نیٹو کے لیے موجود رہے…
Read More...
Read More...
امریکا نے گرین لینڈ پر قبضے کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا
امریکا نے گرین لینڈ پر قبضے کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا ہےکہ گرین لینڈ کا حصول صدر ٹرمپ کی قومی سلامتی کی ترجیحات میں شامل ہے،قطب شمالی کا یہ خطہ ہمارے مخالفین کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔…
Read More...
Read More...
وینزویلا 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا کو دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کی عبوری اتھارٹی 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا کو دے گی۔ تیل مارکیٹ میں فروخٹ ہوگا۔ آمدنی امریکا کے کنٹرول میں ہوگی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے انرجی سیکرٹری کرس رائٹ کومنصوبے پر فوری عملدرآمد کی ہدایت…
Read More...
Read More...
ایران کے چیف جسٹس نے مظاہرین کو سخت وارننگ دے دی، احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا
تہران: ایران میں معاشی بحران کے باعث پھیلنے والے پرتشدد مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجئی نے فسادیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دے دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کے جائز مطالبات سنے جائیں گے، مگر…
Read More...
Read More...
جاپان کے خطے جوگوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ
جاپان کے خطے جوگوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق زلزلے کا مرکز صوبہ شیمانے کے مشرقی علاقے میں تھا،جس کے بعد کئی شدید آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔
جاپانی حکام کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ…
Read More...
Read More...
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور انکی اہلیہ پر فرد جرم عائد
وینزویلا کےصدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کونیویارک کی عدالت میں پیش کردیا گیا،امریکی اٹارنی نے فرد جرم عائد کردی ۔
دہشت گردی،منشیات اوراسلحہ کی اسمگلنگ کے الزامات لگائےگئے لیکن مادورو نے سب کےسب مسترد کرتے ہوئےصحت جرم سے انکار…
Read More...
Read More...