Browsing Category
بین الاقوامی
ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ 'بورڈ آف پیس' میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں کہا کہ وہ وزیر اعظم مارک کارنی کو غزہ کے لیے ان کے "بورڈ آف پیس" اقدام میں شامل ہونے…
Read More...
Read More...
روس منجمد اثاثوں سے امن بورڈ کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کے لیے تیار ہے، روسی صدر
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس منجمد اثاثوں میں سے امن بورڈ کے لیے ایک ارب ڈالر فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا قیام ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کاکہنا ہےکہ امن بورڈ کا بنیادی مقصد مشرق وسطیٰ…
Read More...
Read More...
گرین لینڈ اور آرکٹک پر مستقبل کے معاہدے کا فریم ورک طے پا گیا، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے سربراہ سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ گرین لینڈ اور آرکٹک خطے سے متعلق مستقبل کے ممکنہ معاہدے کا فریم ورک طے پا گیا ہے، جو امریکا اور نیٹو کے تمام رکن ممالک کے لیے ایک بڑی کامیابی ثابت ہو سکتا ہے۔
سوشل میڈیا…
Read More...
Read More...
یورپی یونین کا بڑا فیصلہ، امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل
یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کے مطابق یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا گیا۔
یورپی یونین کے حکام کا کہنا ہے کہ ایسے بیانات اور اقدامات سے یورپ…
Read More...
Read More...
امریکا کی وجہ سے اقوام متحدہ کے قیام کا بنیادی مقصد اب خطرے میں ہے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس صدر ٹرمپ پر برس پڑےکہا امریکا سمجھتا ہے اس کی طاقت عالمی قوانین سے بالاتر ہے،امریکا کی وجہ سے اقوام متحدہ کے قیام کا بنیادی مقصد اب خطرے میں ہے۔
برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اقوام متحدہ…
Read More...
Read More...
سپریم لیڈر پر کسی قسم کا حملہ اعلان جنگ تصور ہوگا، ایرانی صدر
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خلاف کسی بھی حملے کو ایرانی قوم کے ساتھ ‘مکمل اعلان جنگ’ تصور کیا جائے گا۔
ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے سماجی رابطے کی ویب…
Read More...
Read More...
اسپین میں تیز رفتار ٹرینوں میں تصادم،21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
اسپین کے شہر قرطبہ کے نواحی قصبے میں تیز رفتار دو ٹرینوں کے پٹڑی سے اترنے کے افسوسناک واقعے میں کم از کم 21افراد جاں بحق اور درجنوں مسافر زخمی ہو گئے۔ جن میں 25 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
مالاگا سے میڈرڈ جانے والی ٹرین شام 7 بج کر…
Read More...
Read More...
وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچادو سے ملاقات بڑا اعزاز ہے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی معروف اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچادو سے ملاقات کو اپنے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ماریا مچادو ایک شاندار اور باہمت خاتون ہیں جنہوں نے اپنی جدوجہد کے دوران بے…
Read More...
Read More...
عرب ممالک کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران پر امریکی حملے کا خطرہ کم ہوگیا
ایران کی سفارتکاری اور امریکا کے بڑے عرب اتحادی ملکوں کا پریشر کام کرگیا۔ ایران پرامریکی حملے کا خطرہ کم ہوگیا۔
برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے آخری لمحے میں ایران پر حملے کا فیصلہ تبدیل کیا۔ یہ تبدیلی خلیجی…
Read More...
Read More...
امریکا کا 75 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے کا عمل روکنے کا اعلان
امریکی محکمہ خارجہ نے 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسیس روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق کہا کہ امیگرنٹس امریکی عوام کے ٹیکسز کی رقم سے استفادہ کرتے تھے۔ ویزوں کی پراسیسنگ 21جنوری سے غیر معینہ مدت کے لیے…
Read More...
Read More...