Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ جنگ: اسرائیلی فوج نے پہلی بار 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا

اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے کہ اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے دوران یہ جانی نقصان ہوا۔ اس سے…
Read More...

ایران پر حملے کا فیصلہ نہیں ہوا،بات کرنے کا منصوبہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ ایران پرابھی حملےکا فیصلہ نہیں ہوا۔ تہران سے بات کرنے کا منصوبہ ہے ۔ بہت بڑی اور طاقتور امریکی بحری قوت رواں دواں ہے۔ بہتر ہوگا کہ انہیں استعمال نہ کرنا پڑے، تمام آپشنز موجود ہیں۔ ایران کو ایٹمی طاقت نہیں…
Read More...

کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تمام 15 افراد ہلاک

بوگوٹا: کولمبیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ وینزویلا کے ساتھ کولمبیا کی مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔…
Read More...

حماس کا غزہ کی حکومت فلسطینی کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان، رفح بارڈر فوری کھولنے کا مطالبہ

دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی اس نے رفح سرحدی گزرگاہ کو آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولنے پر زور دیا…
Read More...

پرتگال میں کرسٹن نامی طوفان قہر بن کر ٹوٹ پڑا، 5 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

PORTUGAL: پرتگال تباہ کن طوفان کرسٹن  کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں طوفانی ہواؤں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق طوفان کے باعث کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں ہنگامی واقعات رپورٹ کیے گئے۔ ضلع لیریا کے میئر گونکالو لوپس نے…
Read More...

امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج،مختلف حادثات میں ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں

امریکا میں شدید برفباری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ مختلف ریاستوں میں پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں اموات کی تعداد 65ہو گئی، جبکہ لاکھوں افراد شدید سردی اور بجلی کی بندش سے متاثر ہیں۔ امریکا کے مشرقی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری…
Read More...

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کابل منظور

فرانس کے ایوان زیریں میں 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کابل منظور ہوگیا۔ فرانسیسی حکومت نے بچوں کو ڈیجیٹل اسکرینز کے ضرورت سےزیادہ استعمال اوراسکےمضر اثرات سے بچانے کے لیےایک نیا قانون ایوان زیریں سے منظور کرلیا،جس کے تحت 15…
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ نئی ڈیل کے لیے چار اہم شرائط رکھ دیں، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے لیے چار اہم شرائط رکھی ہیں،جو ایرانی قیادت تک پہنچا دی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کےمطابق پہلی شرط کے تحت ایران کو افزودہ یورینیم کا مکمل خاتمہ کرنا ہوگا، جبکہ دوسری…
Read More...

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق، گھریلو تشدد کی روک تھام اور دانش اسکولز اتھارٹی بل کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ 2025، گھریلو تشدد کی روک تھام اوردانش اسکولزاتھارٹی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور ہوگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایوان نے قومی کمیشن…
Read More...

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔  ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ  ہماری بڑی فورس ایران کی جانب رواں دواں ہیں، بہت سے جہاز  ایران کی طرف جا رہے ہیں اور  ہم…
Read More...