Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

ایران اپنا جوہری پروگرام معطل کرنے یا بند کرنے پر آمادہ ہے، امریکی میڈیا کا دعوی

امریکی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایران اپنا جوہری پروگرام معطل کرنے یا بند کرنے پر آمادہ ہے۔ امریکی میڈیا کی جانب سےدعوی سامنے آیا ہےکہ ایران علاقائی نیوکلیئرپاورکنسورشیم کےمنصوبے پر عمل چاہتاہے،علاقائی نیوکلیئر پاورکنسورشیم کو امریکی حمایت…
Read More...

یوکرین میں بس پر روسی ڈرون حملے میں 15 افراد ہلاک

یوکرین میں مزدوروں کی بس پر روسی ڈرون حملے میں 15 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے مزدور تھے، بس کان کنوں کو کام کے بعد واپس لے جارہی تھی۔ قبل ازیں علاوہ ازیں دنیپرو میں ڈرون حملے…
Read More...

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 4 فیصد کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 4690 ڈالرز کی سطح پر موجود ہے،دوران ٹریڈنگ سونے کی قدر میں 4 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،گزشتہ روز فی اونس سونا کےریٹ 255 ڈالر گر…
Read More...

ایرانی قوم امریکی جہازوں سے ڈرنے والی نہیں،آیت اللہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایرانی قوم امریکی جہازوں سے ڈرنے والی نہیں، امریکا نےحملہ کیا توجنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ میلی نظروں سے دیکھنے والوں کو زور دار طمانچہ ماریں گے۔ یورپی…
Read More...

ترکیہ میں بس حادثے کا شکار 9 افراد جاں بحق، 26 زخمی

ترکیہ میں بس حادثے کا شکار 9 افراد جاں بحق، 26 زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق بس دھند اور بارش کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری،حادثے میں 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو…
Read More...

آبنائے ہرمز میں ایرانی فوجی مشق، کوئی بھی غیرمحفوظ اقدام ناقابلِ برداشت ہوگا، امریکی سینٹکام کی…

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے پاسداران انقلاب کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی سے گریز کرے اور آئندہ ہونے والے فوجی مشقوں کے دوران کوئی بھی بےضابطہ قدم نہ اٹھائے کیونکہ غیر محفوظ یا خطرناک اقدام برداشت…
Read More...

ترک صدر کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کروانے کیلئے ثالثی کی پیشکش

ترک صدر اردوان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کروانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ ایرانی وزیرخارجہ نےاستنبول میں ترک ہم منصب کےساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دو ٹوک موقف اپنا لیا،امریکا سے منصفانہ اورمساوی بنیاد پرمذاکرات کیلئے…
Read More...

مشرقی کانگو میں کان بیٹھنے کا افسوسناک واقعہ، 200 سے زائد افراد ہلاک

مشرقی کانگو میں کان بیٹھنے کے ایک المناک واقعے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کےمطابق مشرقی کانگو میں واقع کولٹن کی ایک کان اچانک بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پرجانی نقصان ہوا،صوبائی حکام کاکہنا ہےکہ حادثے میں ہلاک افراد کی…
Read More...

اسپین کا غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا اعلان

اسپین کی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کےمطابق 2025 کے اختتام تک کم از کم پانچ ماہ اسپین میں قیام کرنے والے افراد اس اسکیم کے تحت اہل قرار پائیں گے۔ حکام کےمطابق قانونی رہائشی…
Read More...

حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایرانی فوج

تہران: ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے تمام فوجی منصوبے اور احکامات پہلے ہی جاری کر دیے گئے…
Read More...