Browsing Category
بین الاقوامی
پاک بھارت تنازع میں ٹرمپ کی ثالثی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق
پاک بھارت تنازع یں ٹرمپ کی ثالثی کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کردی۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مطابق پاکستان اور بھارت تنازع شدید نوعیت اختیار کر چکا تھا۔ محکمہ خارجہ میں بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں ٹیمی…
Read More...
Read More...
قطر کی غزہ میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی مذمت
قطر نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جان بوجھ کر صحافیوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔
قطری وزیراعظم نے صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں خلیجی چینل کے نیٹ ورک کے صحافیوں کا قتل تصور سے بالاتر ہے۔
دوسری جانب…
Read More...
Read More...
غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، امداد کے منتظر 6 افراد سمیت مزید 46 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، تازہ کارروائی میں مزید 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔
طبی ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا کہ پیر کی صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 46 فلسطینی شہید ہوئے، جن میں 6 امداد کے متلاشی افراد بھی شامل ہیں۔
غزہ…
Read More...
Read More...
امریکی صدر ٹرمپ نے چین کیساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کر دی
امریکی صدرٹرمپ نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین امریکا ٹیرف معاہدے کی مدت آج ختم ہو رہی تھی تاہم ٹرمپ نے صدارتی حکم پر دستخط کرتے ہوئے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کر…
Read More...
Read More...
نئی دہلی میں راہول گاندھی سمیت اپوزیشن کے متعدد رہنما گرفتار
نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی سربراہی میں نئی دہلی میں الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کیا جارہا تھا، اس…
Read More...
Read More...
سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کا منصوبہ مسترد کردیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چین نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کی کسی بھی کوشش کی سخت مخالفت کی ہے۔
چینی مندوب نے کہا کہ غزہ فلسطینی علاقے کا اٹوٹ حصہ ہے اور اس کی جغرافیائی حیثیت بدلنے کا کوئی بھی اقدام ناقابلِ قبول ہے۔…
Read More...
Read More...
غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور ایک گھر پر تازہ ترین صیہونی حملے میں 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید ہو گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں پورا خاندان شہید ہو گیا، شہید ہونے…
Read More...
Read More...
برطانیہ اور کینیڈا کے بعد آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
فرانس، برطانیہ، کینیڈا اور مالٹا کے بعد آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔
آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز (Anthony Albanese) کا کہنا ہے کہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو بطور…
Read More...
Read More...
ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت دونوں ممالک نے مکمل جنگ بندی اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں…
Read More...
Read More...
نیتن یاہو کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ مذاکرات سے رو گردانی ہے: حماس
غزہ: حماس تحریک نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا غزہ کی پٹی پر مکمل فوجی کنٹرول کے بارے میں منصوبہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات سے روگردانی ہے۔
تحریک نے ایک بیان میں کہا کہ حملے کو وسعت دینے کے نیتن…
Read More...
Read More...