Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دیدی

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی جس کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع اگلے ہفتے پلان کو…
Read More...

مودی سرکار کو مسلسل ہزیمت کا سامنا، پاک بھارت جنگ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان کی بہترین سفارت کاری کی بدولت بھارت کو مسلسل ہر محاذ پر ہزیمت کا سامنا ہے جب کہ غیر ملکی  ٹی وی چینل کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ کا پاک بھارت جنگ بندی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ…
Read More...

سیلاب سے متاثرہ پاکستان نے مدد کی درخواست کی تو اقوام متحدہ تیار ہے، انتونیو گوتیریس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے پاکستان اور بھارت میں حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر دونوں میں سے کسی بھی ملک نے باضابطہ طور پر مدد کی درخواست کی تو…
Read More...

نائیجیریا میں مسافروں کو بازار لے جانے والی کشتی الٹ گئی، 40 افراد لاپتا

ابوجا: نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 40 افراد لاپتا ہوگئے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیریاکی ریاست سوکوٹو میں مسافروں کو مشہورگورونیو بازار لے جانے والی کشتی اُلٹ گئی۔ نائیجیریا کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق کشتی میں 50 افراد…
Read More...

اسرائیلی فوج جنسی جرائم میں ملوث گروپوں کی فہرست میں شامل ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ کا بڑا اعلان

اقوام متحدہ نے اسرائیل اور روس کو خبردار کیا ہے کہ ان کی افواج کو جنگی تنازعات میں جنسی جرائم میں ملوث جماعتوں کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔  سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے خلاف قابلِ اعتبار شواہد موجود…
Read More...

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے

بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔  کُل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے اور یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔ دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بھاری نفری کے باوجود وادی میں…
Read More...

حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی کوشش لبنان میں خانہ جنگی پیدا کریگی، نعیم قاسم کی حکومت کو تنبیہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے اگر حکومت نے ہمارے سامنے آنےکی کوشش کی تو ملک میں امن نہیں رہےگا۔ اپنے خطاب میں سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے امریکی حمایت یافتہ…
Read More...

بھارت اور چین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحال کرنے پر بات چیت

بھارت اور چین 5 سال بعد سرحدی تجارت دوبارہ شروع کرنے  پر  بات چیت کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ٹرمپ کے محصولات سے متاثرہ عالمی تجارتی نظام میں بھارت چین تعلقات میں نرمی لانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ ماضی میں برف پوش اور بلند…
Read More...

شرائط پوری ہوں تو امریکا سے براہ راست مذاکرات ممکن ہیں: ایران

تہران:  ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ اگرمناسب شرائط پوری کی جائیں تو ایران امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ بات چیت اور سفارتکاری…
Read More...

’ہماری آنکھوں کے سامنے غزہ میں قحط مسلط کیا جارہا ہے‘، 27 یورپی ممالک کا اسرائیل کو سخت پیغام

لندن: برطانیہ، فرانس سمیت 27 یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی اداروں کے ذریعے پورے غزہ میں بلارکاوٹ اور محفوظ امداد کی فراہمی یقینی بنائے۔ غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر جاری مشترکہ بیان میں یورپی…
Read More...