Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ پر فوجی کنٹرول کے اسرائیلی منصوبے پر آسٹریلیا اور برطانیہ کا سخت رد عمل سامنے آگیا
غزہ پر فوجی کنٹرول کے متنازع اسرائیلی منصوبے پر برطانیہ اور آسٹریلیا کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر فوجی کنٹرول کا راستہ اختیار نہ کرے، اسرائیل کا یہ اقدام انسانی بحران کومزید سنگین بنا…
Read More...
Read More...
امریکی ٹیرف میں اضافے کا نتیجہ، بھارتی اسٹاک میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد سے ممبئی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ٹیکسز اور کم آمدن کی وجہ سے کاروباری ہفتے کے آخری روز بھارتی…
Read More...
Read More...
تائیوان کو لیکر فلپائن کا امریکاکا ساتھ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: چین
بیجنگ: چین نے تائیوان کے معاملے پر امریکا کا ساتھ دینے پر فلپائن پر آگ سے کھیلنے کا الزام عائد کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونئیر نے کہا ہے کہ تائیوان سے جغرافیائی قربت اور وہاں فلپائنیوں کی بڑی…
Read More...
Read More...
امریکا ایران مذاکرات کی کوششیں، تُرپ کا پتہ کیا؟
ایران اور امریکا کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں تاہم اس بار سوال یہ ہے کہ ایران کس پر انحصار کرے، صدر ٹرمپ پر کتنا اعتبار کرے اور ان مذاکرات میں تُرپ کا پتہ کیا ہوسکتا ہے؟
ایک غیر ملکی سفارتکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط…
Read More...
Read More...
حماس کس خفیہ نظام کے تحت غزہ میں سرکاری ملازمین کو تنخواہیں فراہم کرتی ہے؟
دو سالہ جنگ کے دوران مرکزی سیاسی لیڈرشپ کے شہید ہونے کے باوجود فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس غزہ میں بھرپور طریقے سے اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہے اور اپنے معاشی معاملات کو مشکل ترین حالات میں بھی خوش اسلوبی سے چلا رہی ہے۔
برطانوی…
Read More...
Read More...
غزہ میں شدید غذائی قلت کا شکار بچوں کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی
غزہ: فلسطینی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں شدید غذائی قلت کا شکار بچوں کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور بھوک سے مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
اب تک بھوک اور غذائی قلت کے باعث 193…
Read More...
Read More...
ٹرمپ آئندہ ہفتے روسی صدرپیوٹن سے ذاتی طور پر ملنے کے خواہش مند
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدرپیوٹن سے آئندہ ہفتے ذاتی طور پر ملنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن سے ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ کا یوکرینی صدر سے بھی ملاقات کا ارادہ ہے۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے اس حوالے سے کہا…
Read More...
Read More...
مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر پر قبضے کا منصوبہ بھی ناکام
نئی دہلی: مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر پر قبضے کا منصوبہ بھی ناکام ہوگیا جبکہ مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار عوامی سطح پر 5 اگست کے اقدامات کی کھلی مخالفت کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق شوپیان، سری نگر اور دیگر علاقوں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، کشمیری…
Read More...
Read More...
غزہ میں غذائی قلت اور بھوک سے اموات 200 کے قریب پہنچ گئیں
غزہ میں غذائی قلت اور بھوک سے اموات 200 کے قریب پہنچ گئیں۔
غزہ کی وزارت صحت کا بتانا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور بھوک سے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں غذائی قلت اور بھوک سے 96 بچوں سمیت کل…
Read More...
Read More...
ایلون مسک کی کمپنی بھارت میں سوشل میڈیا سنسرشپ کیخلاف عدالت پہنچ گئی
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ نے بھارت میں سوشل میڈیا پابندیوں کے خلاف مودی حکومت پر مقدمہ دائر کر رکھا ہے۔
ایلون مسک کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں انٹرنیٹ سنسرشپ کے نظام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جسے…
Read More...
Read More...