Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا

لندن: برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد اب پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے جنگ بندی سمیت دیگر شرائط پورے نہیں کیے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم کیئر…
Read More...

غزہ پر اسرائیلی حملے میں مزید 50 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کے نتیجے میں مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ بعد ازاں شمالی غزہ میں ٹیلی فون اور انٹرنیٹ…
Read More...

روس اور انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، عمارتوں کو نقصان، سونامی وارننگ جاری

روس کے کامچٹکا ریجن اور انڈونیشیا کے صوبے  پاپوا میں گزشتہ روز  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔  امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق روس کے کامچٹکا ریجن میں رات گئے 7.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کی…
Read More...

فرانس: بجٹ کٹوتیوں کیخلاف لاکھوں افراد کا احتجاج، آنسو گیس شیل سے سیکڑوں زخمی

فرانس بھر میں بجٹ کٹوتیوں کے خلاف  لاکھوں افراد نے شدید احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس بھر میں لاکھوں افراد  نے بجٹ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج کیا جس دوران پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل برسادیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
Read More...

میئر لندن صادق خان کو میرے کہنے پر شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ کے دو روزہ سرکاری دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے، انہوں نے اپنے خصوصی طیارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر لندن صادق خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے برطانیہ میں  گزشتہ رات ہونے…
Read More...

امریکا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار  پھر  غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی  قراردادکو  ویٹو کیا جبکہ یو این سلامتی کونسل میں 14 ارکان نے قراردادکی حمایت میں ووٹ دیا۔…
Read More...

پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے سے خطے میں نئی ہلچل، بھارت پریشان

نئی دہلی: پاکستان اور  سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر  بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بڑھکی مارتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت سعودی عرب اور…
Read More...

بھارت: مسلمانوں کی جائیدادوں سے متعلق قانون کی اہم دفعات کالعدم قرار

نئی دہلی:  بھارت کی سپریم کورٹ نے متنازع نئے قانون کی اہم دفعات کو معطل کر دیا ہے، جو اس بات میں تبدیلی کرتا ہے کہ مسلمانوں کی جانب سے عطیہ کی گئی جائیدادیں کس طرح ملکیت اور انتظام میں رکھی جائیں گی۔ وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کو اپوزیشن…
Read More...

فضائی بمباری کے بعد اسرائیلی فورس غزہ میں داخل، 3 صحافیوں سمیت 60 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں آپریشن کا آغاز کردیا۔  عرب میڈیا کے مطابق کئی ہفتوں سے جاری فضائی بمباری اور اونچی عمارتیں تباہ کرنے کے بعد اسرائیلی فوج بلآخر ٹینکوں کے ساتھ غزہ شہر کے وسط میں داخل ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی طیاروں…
Read More...

اسرائیل قطر میں دوبارہ حملہ نہیں کرے گا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ قطر ہمارا اتحادی ملک ہے اور  اسرائیل قطر میں دوبارہ حملہ نہیں کرے گا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ حماس نےکہا ہے وہ یرغمالیوں کو مار دیں گے۔ انہوں نے…
Read More...