Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل کا تقاریر سے کچھ نہیں بگڑے گا، مسلم ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں: ایران

ایران نے مسلمان ممالک سے اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاری جانی نےایک بیان میں کہا کہ کسی عملی اقدام کے بغیر صرف تقاریر پر مشتمل اجلاسوں سے اسرائیلی حکومت کا کچھ…
Read More...

اسرائیلی فوج نے غزہ میں مزید 53 فلسطینی شہید اور 16 عمارتیں تباہ کردیں

غزہ میں بلند عمارتوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، قابض اسرائیلی فوج نے صرف ایک روز میں مزید 16 بڑی عمارتوں کو تباہ کردیا۔ غزہ شہری دفاع کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ روز   6 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔ فلسطینیوں پر بھی…
Read More...

قطر امریکا کا خاص اتحادی ہے، اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے حوالے سے اسرائیل کو  محتاط رہنے کا پیغام دیدیا۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کےدوران قطر کو بہترین اتحادی قرار دیتےہوئے کہا کہ  قطر کے ساتھ خاص تعلقات ہیں اور قطرکے امیر  عظیم رہنما ہیں۔ ٹرمپ سے صحافی نے…
Read More...

میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی

نیویارک شہر کے میئر کےلیے ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی نے تہلکہ خیز اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ انتخاب جیت گئے تو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو نیویارک آنے پر گرفتار کرنے کا حکم دیں گے۔ ظہران کے مطابق یہ اقدام دنیا کو یہ پیغام دے…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی حملے: ایک ہی خاندان کے 14 افراد سمیت 65 فلسطینی شہید، 2 گھر تباہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ نہ تھم سکا، کل صبح سے جاری حملوں میں مزید 65 فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے14 افراد شامل تھے۔ صیہونی فوج نے غزہ میں 2…
Read More...

ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات، دوحہ حملے اور دوطرفہ تعلقات پر…

قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثان نے واشنگٹن میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران  قطر  اور  امریکا کے  سکیورٹی تعلقات اور  ان کے فروغ پر…
Read More...

قطر پر حملہ، یو اے ای نے اسرائیل کو ائیر شو میں شرکت سے روک دیا

قطر  پر  اسرائیل کے فضائی حملے کے تناظر میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ائیر شو میں اسرائیل کو شرکت نہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ اسرائیلی اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ نے  انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو رواں برس نومبر میں…
Read More...

‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطین کے مغربی کنارے میں متنازع آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے۔  عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے گزشتہ روز فلسطینی مغربی کنارے میں نئی متنازع آباد کاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کرتے ہوئے…
Read More...

یمن پر اسرائیل کے حملے میں شہید افراد کی تعداد 35 ہوگئی، 130 زخمی

صنعا: یمن پراسرائیل فوج کے حملوں میں شہید افراد کی تعداد 35 ہوگئی جبکہ 130 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے یمن کے دارالحکومت صنعا اور الجوف گورنریٹ میں فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد شہید…
Read More...

اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم کردیں: قطری وزیراعظم

قطری  وزیراعظم  شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدیں ختم کر دی ہیں۔ امریکی ٹی وی کو  دیے گئے انٹرویو میں قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے   کہاکہ بین الاقوامی قوانین کی…
Read More...