Browsing Category
بین الاقوامی
دنیا میں نئی ہلچل، سرد جنگ کی ذہنیت دوبارہ سر اُٹھا رہی ہے،چینی وزیراعظم
چینی وزیرِاعظم لی چیانگ کا کہنا ہے کہ دنیا ایک نئے ہلچل اور تبدیلی کے دور میں داخل ہو رہی ہے، یکطرفہ رویے اور سرد جنگ کی ذہنیت دوبارہ سر اُٹھا رہی ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں چینی وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں تمام ممالک کے…
Read More...
Read More...
ایران نے اسرائیلی جوہری منصوبوں کی خفیہ معلومات ظاہر کردیں
ایران نے اسرائیلی جوہری منصوبوں اور تنصیبات کی خفیہ معلومات ظاہر کردیں۔
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے یہ آپریشن رواں سال جون میں مکمل کیا گیا تھا ۔ خفیہ معلومات لاکھوں صفحات پر مشتمل دستاویزات، تصاویر اور…
Read More...
Read More...
متحدہ عرب امارات نے 9 ممالک کے ورک اور وزٹ ویزوں پر پابندی عائد کر دی
متحدہ عرب امارات نے 9 ممالک کے لیے وزٹ اور ورک ویزوں پر پابندی لگا دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای نے 9 افریقی اور ایشیائی ممالک کے شہریوں پر سیاحتی اور ورک ویزوں کے لیے درخواست دینے پر پابندی عائد کر دی۔
جن ممالک پر یو اے…
Read More...
Read More...
قطر کا اسرائیلی حملے کا ہر صورت میں جواب دینے کا اعلان
قطر نے اسرائیلی حملے کا ہر صورت میں جواب دینے کا اعلان کردیا۔
ترجمان قطری وزارت خارجہ نے عرب ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اسرائلی حملے پریہ کہنا کہ ہم ناراض ہیں معمولی بات ہے، اسرائیلی حملے کا جواب دیئے بغیر نہیں رکیں گے۔
ترجمان قطری وزارت…
Read More...
Read More...
اسرائیل کی پالیسی مذاکرات پر بلاکر اپنے مخالفین کو قتل کرنا ہے؛ امیرِ قطر
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی اقدامات کی وجہ سے یرغمالی رہا نہیں ہو رہے، اسرائیل نے مغویوں کی رہائی سے دستبرداری اختیار کر لی ہے، نیتن یاہو فلسطینیوں کے ساتھ امن کے قیام کو…
Read More...
Read More...
میرے لیے جان بچانا اہم ہے ایوارڈ جیتنا نہیں ، فلسطینی ریاست قائم ہونی چاہیے لیکن حماس کی گنجائش…
نیو یارک : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب جنگیں نہ رکوا سکے تو اقوامِ متحدہ( یو این) کا کیا فائدہ؟
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کی کارکردگی کے بھرپور ڈھنڈورے پیٹے اور عالمی ادارے کو…
Read More...
Read More...
دو ریاستی حل امن کا واحد راستہ ہے: سعودی وزیر خارجہ
نیو یارک: سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دو ریاستی حل کو امن کا واحد راستہ قرار دے دیا۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیرخارجہ نے کہا فرانس کے صدر میکرون کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے…
Read More...
Read More...
غزہ میں جنگ بندی کے بعد کا انتظام: صدر ٹرمپ آج مسلم رہنماؤں کو تجاویز پیش کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عرب اور مسلم رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں کو غزہ میں جنگ کے بعد کی گورننس اور امن سے متعلق تجویز پیش کریں گے۔
امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا چاہتا ہے…
Read More...
Read More...
فرانس اور بیلجیئم سمیت مزید 6 ملکوں نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
فرانس اور بیلجیئم سمیت مزید 6 ملکوں نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پراہم کانفرنس میں فرانس، بیلجیئم، موناکو، لیگسمبرگ اور مالٹا سمیت دیگر ممالک نے بھی فلسطین کو ریاست…
Read More...
Read More...
موجودہ حالات میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسیطن کو تسلیم کرنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئےکہاموجودہ حالات میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ جن ممالک کا اسرائیل پراثرورسوخ ہےوہ…
Read More...
Read More...