Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر وضاحت اور مزید بات چیت کی ضرورت ہے: قطر
قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے کئی نکات وضاحت اور مذاکرات کے متقاضی ہیں۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر وضاحت درکار ہے اور اسرائیلی افواج…
Read More...
Read More...
امریکی صدر نے بچوں میں کینسر پر ریسرچ میں اےآئی استعمال کرنے کی اجازت دیدی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بچوں میں کینسر کے علاج اور تحقیق کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا استعمال کیا جائے گا۔
اس مقصد کے لیے انہوں نے کینسر ریسرچ سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے میڈیا سے…
Read More...
Read More...
فلپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، حادثات میں 31 افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس
فلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں 31 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے آیا،…
Read More...
Read More...
ٹرمپ سے فلسطینی ریاست پر اتفاق نہیں کیا، یہ بات معاہدے میں بھی نہیں لکھی: نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر سے فلسطینی ریاست پر اتفاق نہیں کیا ہے۔
امریکی صدر کی جانب سے غزہ جنگ بندی سے متعلق مجوزہ منصوبے کے اعلان کے چند گھنٹوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا بیان سامنے آیا ہے۔
نیتن یاہو نے…
Read More...
Read More...
امریکا کا ’گولڈن ڈوم‘ ابھی خواب، مگر چین نے حقیقت میں ایسا نظام بنا دیا
بیجنگ : چین نے امریکا کے مجوزہ 'گولڈن ڈوم' جیسے عالمی دفاعی نظام کا ایک فعال پروٹوٹائپ تعینات کر دیا ہےجو بیک وقت دنیا بھر سے داغے گئے ایک ہزار میزائلوں کو ٹریک کر سکتا ہے۔
پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے تحت تیار اور آزمائش کے بعد تعینات کیے…
Read More...
Read More...
یو اے ای کی ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ویزہ کی نئی اقسام متعارف
متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد ویزہ کی نئی اقسام متعارف کروادیں۔
یو اے ای نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ مختلف ایونٹس، فیسٹیولز ، نمائش، کانفرنسز اور…
Read More...
Read More...
ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی منصوبے کے مجوزہ 20 نکات کی تفصیلات سامنے آگئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے غزہ امن معاہدے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس پر تمام مسلم اور عرب ملکوں نے اتفاق کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کے لیے مجوزہ 20 نکات کی تفصیلات…
Read More...
Read More...
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےمیرا غزہ سے متعلق امن منصوبہ تسلیم کرلیا ہے، امریکی صدر
مشرق وسطیٰ سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو تسلیم کرلیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہم غزہ میں جنگ بندی…
Read More...
Read More...
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے دوحا حملے پر قطری وزیرِاعظم سے معافی مانگ لی
اسرائیل کے وزیراعطم نیتن یاہو نے دوحا پر حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی ہے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وائٹ ہاوس سے فون کر کے شیخ محمد بن عبدالرحمن سے قطر پر حملہ کرنے پر معذرت کی ۔…
Read More...
Read More...
امریکی ریاست مشی گن میں چرچ پر حملہ،4 افراد ہلاک،8 زخمی
امریکی ریاست مشی گن میں ایک شخص نے گاڑی چرچ کی عمارت کےمرکزی دروازے سے ٹکرا دی،خودکار رائفل سے فائرنگ کی،چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نےحملے کے بعد چرچ کو آگ لگا دی،عمارت دھوئیں اور شعلوں میں…
Read More...
Read More...