Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ جنگ بندی: حماس نے قیدیوں کی رہائی سمیت متعدد شرائط رکھ دیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان مصر کے شہر شرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات جاری ہے۔ حماس وفد کی قیادت خلیل الحیہ کررہے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق ثالثی کا کردار ادا کرنے والے مصری اور قطری نمائندوں کےساتھ مذاکرات میں حماس نے متعدد شرائط رکھی ہیں ۔…
Read More...
Read More...
غزہ تنازع کے حل کی جانب پیشرفت، امن معاہدہ جلد ممکن: امریکی صدر کا بیان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ غزہ میں امن کےلئے زبردست پیشرفت ہوچکی ہے۔ امید ہے امن معاہدہ جلد طے پاجائےگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہااگرکچھ شرائط پوری نہ ہوئیں تو ہم یہ معاہدہ نہیں کریں گے، لیکن ابھی تک سب کچھ بہت اچھا…
Read More...
Read More...
غزہ: اسرائیلی درندگی کے 2 سال، تباہی اور شہداء کا سلسلہ نہ تھم سکا,67 ہزار فلسطینی شہید
غزہ میں ظلم اور اسرائیلی درندگی کے 2 سال مکمل خاندان کےخاندان صیہونی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے،67 ہزار سے زائد شہید،20 ہزار بچے،18ہزار خواتین شامل ہیں۔
اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کووحشیانہ حملوں کا سلسلہ شروع کیا،جس میں اب تک 67 ہزار 160…
Read More...
Read More...
ماؤنٹ ایورسٹ پر برفانی طوفان، سینکڑوں غیر ملکی کوہ پیما محصور
نیپال اور چین میں شدید برفباری کے باعث ماؤنٹ ایورسٹ میں ایک ہزار سے زائد کوہ پیما اور دیگر افراد پھنس گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی حدود میں 350 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹرز کا استعمال کرنا ممکن…
Read More...
Read More...
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا تمام ویزا ہولڈرز کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا تمام ویزا ہولڈرز کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔
سعودی حکام کے مطابق قانونی طور پر سعودی عرب میں موجود کوئی بھی شخص عمرہ ادا کرسکتا ہے، یہ فیصلہ اللہ تعالی کے مہمانوں کیلئے سہولیات بڑھانے کیلئے کیا گیا۔…
Read More...
Read More...
اسرائیلی حکومت نے غزہ میں زمینی آپریشن فوری روکنے کا حکم دے دیا
اسرائیلی حکومت نے غزہ میں زمینی آپریشن فوری روکنے کا حکم دے دیا،نیتن یاہ کے دفتر سے جاری بیان میں کہاگیا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر غزہ میں جنگ ختم کرنےکیلئے اقدامات پر آمادگی کا اظہار کیاگیا۔
صیہونی آرمی چیف نے امن فارمولے کے پہلے…
Read More...
Read More...
روس کے ساتھ فوجی مقابلے کی خواہش رکھنے والے آگے بڑھ کر دیکھ لیں: صدر پیوٹن
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک روس کے ساتھ فوجی میدان میں مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو آگے بڑھ کر دیکھ لے۔
ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک صرف یوکرین کو…
Read More...
Read More...
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا بول دیا، عملے کے ارکان کو حراست میں لے لیا
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا بول دیا، گلوبل صمود فلوٹیلا کے عملے کے ارکان کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا۔
اسرائیلی ناکہ بندی کا شکار غزہ کے لیے امداد پہنچانے والا بین الاقوامی صمود فلوٹیلا پر اسرائیل نے دھاوا بول کر عملے کے…
Read More...
Read More...
اسرائیل کا ایران پر دوبارہ حملے کا منصوبہ ہے، یروشلم پوسٹ
دنیا کی توجہ اس وقت غزہ میں امن منصوبے پر مرکوز ہے لیکن اسرائیل ایران پر دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک اعلیٰ اسرائیلی عسکری عہدیدار نے بتایا ہے اسرائیل نے کئی ممکنہ منصوبے بنا رکھے…
Read More...
Read More...
امریکی سینیٹ سے اخراجات کا بل پھر مسترد، امریکا میں شٹ ڈاؤن لگ گیا
امریکی سینیٹ سے اخراجات کا بل پھر مسترد، امریکا میں شٹ ڈاؤن لگ گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی 400 سے زائد وفاقی ایجنسیاں نامعلوم مدت تک بند رہیں گی،وائٹ ہاؤس نے ڈیموکریٹک پارٹی کو شٹ ڈاؤن کا ذمہ دار قرار دیا۔
سو رکنی سینیٹ میں بل…
Read More...
Read More...