Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ جنگ بندی کے مقاصد حاصل نہ ہوئے تو اسرائیل پر پابندی لگا سکتے ہیں؛ یورپی یونین
یورپی یونین نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگرچہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ نافذ ہو چکا لیکن ان کے خلاف پابندیوں کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالس نے…
Read More...
Read More...
چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے: چینی وزارت خارجہ
چین نے پاک افگان سیز فائر معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کے دوست اور ہمسایہ ہیں، امید ہے آئندہ دونوں ملک اپنے مسائل بات چیت اور مشاورت سے حل کریں گے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا…
Read More...
Read More...
سعودی عرب کا پاک، افغان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کےدرمیان سرحدی کشیدگی کےخاتمے کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن و استحکام کی جانب مثبت قدم قرار دیا۔
سعودی وزارتِ خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کم کرنےاورجنگ بندی…
Read More...
Read More...
امریکی صدر کا چینی درآمدات پر 100 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی درآمدی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا، چین سے درآمدات پر100 فیصد ٹیرف کا نفاذ نومبرسے ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات…
Read More...
Read More...
غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل، اسرائیلی فوج کا جزوی انخلا شروع
غزہ: اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا، کئی علاقوں سے فوج کا جزوی انخلا بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
فوج کے مطابق ابتدائی مرحلے میں حماس کے 11 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ اسرائیلی افواج نے…
Read More...
Read More...
اسرائیل کی دو سالہ بربریت کا خاتمہ، غزہ میں جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل
قاہرہ: مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدہ آج نافذ العمل ہو گیا ہے، اسرائیلی حکومت بھی آج شام تک تصدیق کر دے گی۔
مصری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ اہم لمحہ ہے، شرم الشیخ میں ہونے والی…
Read More...
Read More...
اسرائیل کے ساتھ جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا، حماس نے بھی تصدیق کردی
حماس کی جانب سے غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کیے جانے کی تصدیق کردی گئی ہے
حماس کی جانب کہاگیاکہ غزہ پرجنگ کےخاتمے،قابض افواج کے انخلا،امداد کےداخلے اورقیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ طےپاگیا،اسرائیلی حکومت زندہ یرغمالیوں کےبدلے 2…
Read More...
Read More...
اسرائیل کا غزہ کیلئے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر حملہ، 3 جہازوں پر قبضہ کرلیا
اسرائیل نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر حملہ کر کے 3 جہازوں پر قبضہ کر لیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے غزہ جانے والے فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے امدادی جہازوں پر اس جگہ حملہ کیا جو اسرائیلی ناکہ بندی کے…
Read More...
Read More...
غزہ جنگ کے دوران امریکا نے اسرائیل کو 21.7 ارب ڈالر کی عسکری امداد فراہم کی
غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک امریکا نے اسرائیل کو کم از کم 21.7 ارب ڈالر کی عسکری امداد فراہم کی ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی تحقیقی رپورٹ میں کیا گیا ہے جو 7 اکتوبر 2023 کے حملوں کی دوسری برسی پر جاری ہوئی۔
عرب نیوز کے مطابق، یہ رپورٹ براؤن…
Read More...
Read More...
حماس نے اسرائیل سے رہنماؤں کی رہائی اور مکمل انخلا کی یقین دہانی مانگ لی
مصر میں جنگ بندی مذاکرات آج تیسرے روز بھی جاری رہیں گے ۔ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور میں حماس نے اسرائیل سے 6 اہم رہنماؤں کی رہائی اور مستقل جنگ بندی اورآخری یرغمالی کی رہائی سے پہلے غزہ سے مکمل اسرائیلی انخلا کی ضمانت کا مطالبہ کردیا۔…
Read More...
Read More...