Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

امریکی صدر کی چینی ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر اتفاق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات، تجارت اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے شی جن پنگ کی تعریف کی ۔ بولے یہ…
Read More...

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، ایرانی صدر نے مسلم ممالک کے درمیان مشترکہ دشمنوں کے خلاف اتحاد اور اخوت کے مظاہرے پر زور دیا ۔…
Read More...

جنوبی بحیرہ چین میں امریکی ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارہ تباہ،5فوجی زخمی

جنوبی بحیرہ چین میں امریکی بحری جنگی جہاز یوایس ایس نمٹیز سے منسلک جنگی طیارہ اور ہیلی کاپٹر دو الگ حادثات کا شکار ہوگئے۔ دونوں واقعات میں مجموعی طور پر 5 اہلکارزخمی ہوئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ امریکی پیسیفک فلیٹ کے مطابق پہلے…
Read More...

چین کی سرکاری تیل کمپنیوں نے روسی تیل کی خریداری معطل کردی

بیجنگ: چین کی سرکاری تیل کمپنیوں نے روسی تیل کی خریداری معطل کردی۔ خبر ایجنسی رائٹرزکے مطابق روس کی دو بڑی تیل کی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کے بعد چین کی سرکاری تیل کمپنیوں نے روسی تیل کی خریداری معطل کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی آئل…
Read More...

اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی منظوری دے دی

اسرائیل مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل میں رکاوٹیں ڈالنے لگا۔ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے سے متعلق بل کے پہلے مرحلے کی اسرائیلی پارلیمنٹ نے منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی قانون سازوں نے چار مراحل پر مشتمل بل کے پہلے مرحلے کی 24 کے مقابلے…
Read More...

امریکا کا روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان

امریکا نے روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر  نے کہا کہ پابندیاں اشارہ ہے کہ ہم آگے کیا کرنے جا رہے ہیں، یوکرین پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔…
Read More...

بنگلہ دیش کی عدالت کا 5 جنرلز سمیت 15 فوجی افسران کو باقاعدہ گرفتار کرنے کا حکم

بنگلا دیش کی عدالت نے پانچ جنرلز سمیت پندرہ اعلیٰ فوجی افسران کی باقاعدہ گرفتاری کا حکم  جاری کر تے ہوئے  ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان انسانیت کے خلاف جرائم،  خفیہ ٹارچر سیل چلانے اور جبری گمشدگیوں کے الزام میں پہلے ہی…
Read More...

پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے، امریکی صدر کی بھارت کو تنبیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کو بتادیا ہے پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ تجارت کے ذریعے معاملات حل کررہا ہوں۔ اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے…
Read More...

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ

افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت مختلف علاقوں میں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.1  ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز  ہندوکش  اور اس کی گہرائی 244 کلومیٹر تھی۔ قبل ازیں پنجاب اور…
Read More...

بھارت اور امریکا طویل عرصے سے زیرِ التواء تجارتی معاہدے کے قریب پہنچ گئے

بھارت اور امریکا طویل عرصے سے زیرِ التواء تجارتی معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ غیرملکی ایجنسی کے مطابق بھارت پر امریکی ٹیرف 50 فیصد سے کم ہوکر 15 سے 16 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے…
Read More...