Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

شٹ ڈاؤن مزید ایک ہفتہ جاری رہا تو فضائی آپریشن متاثر ہوسکتا ہے، امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ

امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی نے خبردارکیا ہےکہ وفاقی حکومت کا جاری شٹ ڈاؤن مزید ایک ہفتہ جاری رہا تو فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوسکتا ہے۔ امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی نے کہا شٹ ڈاؤن کے تسلسل سے پروازوں میں تاخیرمنسوخی اور بعض فضائی…
Read More...

امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گرکر تباہ،4 افراد ہلاک 11 زخمی

امریکی ریاست کینٹکی میں لوئس ول محمد علی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب یو پی ایس ایئر لائنز کا کارگو طیارہ روانگی کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کےنتیجےمیں زوردار دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اٹھی، امریکی فیڈرل…
Read More...

زہران ممدانی 52 فیصد ووٹ لے کر نیویارک کے پہلے مسلم میئر منتخب

زہران ممدانی 52 فیصد ووٹ لےکرنیویارک کےپہلے مسلم میئر منتخب ہوگئے، آزاد امیدوارانڈریو کوومو دوسرے، ریپبلکن کرٹس سلوا تیسرے نمبر پر ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زہران ممدانی نیویارک کےپہلےمسلم میئرمنتخب ہوئے ہیں، تقریباً 20 لاکھ ووٹرز…
Read More...

ایران اپنی جوہری تنصیبات کو مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرے گا: صدر مسعود پزشکیان

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران اپنی جوہری تنصیبات کو مزید طاقت اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرے گا، تاہم ملک کا ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر مسعود…
Read More...

اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں، تازہ حملوں میں 7 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ اور لبنان میں سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ تازہ فضائی اور زمینی حملوں میں 7 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں فضائی کارروائیاں کیں، جن میں…
Read More...

افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد جاں بحق، 150 زخمی

کابل: افغانستان کے ہندوکش پہاڑی خطے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے کئی مکانات زمین بوس ہوگئے، 7 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 اور گہرائی 28 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جب…
Read More...

امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت مخالف بیانات کے برعکس حیران کن طور پر امریکا اور بھارت نے 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی وزیرِ دفاع پِیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون،…
Read More...

سوڈان میں نسل کشی: الفاشر پر ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں میں 1500 افراد ہلاک، عالمی مذمت

افریقی ملک سوڈان کے شہر الفاشر میں ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے تازہ حملوں میں تین روز کے دوران کم از کم 1500 شہری مارے گئے۔ بین الاقوامی اداروں نے ان واقعات کو "حقیقی نسل کشی" قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔…
Read More...

زیر آب پوسیڈون وہیکل ہتھیار، روس کا دنیا کے سب سے طاقتور میزائل تجربے کا دعویٰ

روس نے زیر آب وہیکل ہتھیار  پوسیڈون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے زیرآب پوسیڈون وہیکل ہتھیار Poseidon کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور  اس کا دنیا میں کوئی ثانی…
Read More...

امریکی اور چینی صدر کی ملاقات: ٹرمپ کا چین پر ٹیرف 10 فیصد کم کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر عائد ٹیرف کو 10 فیصد کم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر سے ملاقات کے بعد ٹیرف میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ چین پر عائد ٹیرف کو 57 سےکم ہو کر47…
Read More...