Browsing Category
بین الاقوامی
ٹیرف سے کھربوں کی کمائی، ٹرمپ کا امریکیوں میں فی کس 2 ہزار تقسیم کرنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو ٹیرف (تجارتی محصولات) سے حاصل ہونے والی اضافی آمدن میں سے زیادہ تر رقم شہریوں میں ڈیویڈنڈ کی صورت میں تقسیم کی جائے گی۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اتوار کو…
Read More...
Read More...
ایران میں بدترین خشک سالی، تہران کے بعد مشہد میں بھی پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا
ایران بدترین خشک سالی کی لپیٹ میں ہے، جہاں دارالحکومت تہران کے بعد اب ملک کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں بھی پانی کی شدید قلت نے صورتحال کو سنگین بنا دیا ہے۔
ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق، مشہد شہر میں پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں…
Read More...
Read More...
“غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں پڑے گا”، اسرائیل کا ترکی کو دوٹوک پیغام
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی ترجمان شوش بیڈروسیئن نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی صورت میں ترکی کے فوجی دستوں کو شامل کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق، تل ابیب نے اس مؤقف سے امریکا…
Read More...
Read More...
انڈونیشیا میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 54 افراد زخمی
انڈونیشیا میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے میں 54 افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا جکارتہ میں ایک تعلیمی ادارے کی مسجد میں ہوا۔ زخمیوں میں اساتذہ اور بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس واقعے کی…
Read More...
Read More...
قازقستان ابراہم اکارڈ میں شامل ہورہا ہے،صدرٹرمپ کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قازقستان ابراہم اکارڈ میں شامل ہورہا ہے۔ دیگر کئی ممالک بھی کلب میں شامل ہوکر اسے مضبوط کریں گے۔ یہ پیشرفت دنیا میں تعلقات استوار کرنےاورامن کےفروغ کی سمت نمایاں قدم ہے۔
بات وائٹ ہاؤس میں وسط ایشیائی…
Read More...
Read More...
کویت جانا ہوا اب اور بھی آسان، “وزٹ کویت” آن لائن پلیٹ فارم متعارف
کویت نے باضابطہ طور پر اپنا نیا ڈیجیٹل اور جامع "وزٹ کویت” آن لائن پلیٹ فارم متعارف کرادیا جس کے بعد دنیا بھر سے آنے والے مسافروں کے لیے ای ویزا کا حصول مزید آسان ہوگیا ہے۔
گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق کویت نے اپنے نئے ڈیجیٹل پورٹل ’وزٹ…
Read More...
Read More...
فلپائن میں طوفان میں فوجی ہیلی کاپٹر بھی تباہ، مجموعی اموات 114 ہوگئی
فلپائن میں آنے والے طاقتور طوفان کالماگی نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہر طرف لاشیں اور گھروں کا ملبہ پڑا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن فوج کا ہیلی کاپٹر جزیرہ منڈاناؤ کے علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا جو اگوسان ڈیلسور کے متاثرہ…
Read More...
Read More...
چین کا امریکی سامان پر عائد کیے گئے اضافی 24 فیصد ٹیرف معطل کرنے کا اعلان
چین نے رواں سال اپریل میں امریکی سامان پر عائد کیے گئے اضافی 24 فیصد ٹیرف ایک سال کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ کہا ہے کہ وہ 10 فیصد محصولات برقرار رکھے گا جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’یومِ آزادی‘کے محصولات کے جواب میں عائد کیے گئے…
Read More...
Read More...
ہم نے آج سیاست کا صفحہ پلٹ دیا ہے، زہران ممدانی کا حامیوں سے پہلا خطاب
نیویارک کےمیئر زہران ممدانی نےکہاہم نے آج سیاست کا صفحہ پلٹ دیا ہے،میں نوجوان ہوں مسلمان ہوں، سوشلسٹ ہوں،سب سے بڑھ کر یہ ہے کہ مجھے اس سب پر فخر ہے,یکم جنوری کو میں نیویارک کے میئر کا حلف اٹھاؤں گا۔
میئر آف نیویارک منتخب ہونے کے بعد…
Read More...
Read More...
روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے،صدر ولادیمیر پیوٹن کا اعتراف
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے۔ جو جوہری ٹیکنالوجی روس کے پاس ہے وہ کسی اور کے پاس نہیں۔
ماسکو میں خطاب کے دوران ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روسی نئے ہتھیار پورے صدی کے لیے اسٹریٹجک توازن کو یقینی…
Read More...
Read More...