Browsing Category
بین الاقوامی
ڈھاکا میں صورتحال کشیدہ، کئی مقامات پر دستی بم حملے
بنگلا دیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے فیصلے سے پہلے کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کئی مقامات پر دستی بم حملے ہوئے، ڈھاکا میں دھماکے معمولی نوعیت کے تھے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…
Read More...
Read More...
بھارت کا نئی دہلی دھماکے کےملزم کوگرفتارکرنے کا دعویٰ
بھارت نے نئی دہلی دھماکے کےملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے،کشمیری شہری عامرراشد علی کو دہلی سے گرفتار کیا گیا۔
بھارتی ایجنسی این آئی اے نےدعویٰ کیا ہےکہ عامر راشد علی مبیبہ خودکش بمبارڈاکٹرعمرالنبی کا ساتھی تھا،عمر کی شناخت فرانزک…
Read More...
Read More...
افریقی ملک کانگو میں پل ٹوٹ گیا،32افراد ہلاک،متعدد زخمی
افریقی ملک کانگو میں پل ٹوٹ گیا، حادثے میں 32افراد ہلاک ہوگئے۔
خبرایجنسی کے مطابق جنوب مشرقی کانگو میں ایک نیم صنعتی تانبے کی کان میں ہفتہ کو ایک پل گرنے سے تقریباً 32 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق کلندو کان کنی کے مقام پر…
Read More...
Read More...
متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر 2 روزہ تعطیلات کا اعلان
متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی سیکٹر کے ملازمین کےلیے دو دن کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 2 اور 3 دسمبر( منگل اور بدھ) کو عام تعطیل ہوگی۔
یاد رہے امارات…
Read More...
Read More...
امریکا میں 42 روز بعد شٹ ڈاؤن ختم ہونے کی اُمید، ایوان نمائندگان نے بل کثرت رائے سے منظور کرلیا
امریکی ایوان نمائندگان کی اکثریت نےحکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی منظوری کے حق میں ووٹ دے دیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق 42 روز بعد شٹ ڈاؤن ختم ہونے کے قریب ہے،ایوان نمائندگان نے بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، مسودہ دستخط…
Read More...
Read More...
امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں
امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں۔ پابندیاں ایران کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون خریداری نیٹ ورکس پر لگائی گئی ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران کی اس غیر قانونی سرگرمی میں متحدہ عرب امارات،…
Read More...
Read More...
ترک فضائیہ کا سی 130 طیارہ گر کر تباہ، 20 اہلکار جاں بحق
انقرہ: ترک فضائیہ کا سی 130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
طیارے میں سوار 20 اہلکار جاں بحق ہوگئے، روانگی کے کچھ دیر بعد ہی طیارہ سرحدی علاقے میں گر کر تباہ ہوا، طیارہ آذربائیجان سے ترکیہ جا رہا تھا۔
ترک…
Read More...
Read More...
بھارتی مظالم کی انتہا، خواتین، ڈاکٹروں سمیت 1500 کشمیری گرفتار
سرینگر: بھارتی فورسز نے مظالم کی انتہا کرتے ہوئے خواتین، ڈاکٹروں سمیت 1500 کشمیری گرفتار کر لئے۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن اور گھروں پر چھاپوں…
Read More...
Read More...
بھارتی پولیس نے نئی دہلی سلنڈر دھماکے کے واقعہ کو دہشتگردی قرار دیدیا
بھارتی پولیس نے نئی دہلی میں سی این جی سلندر دھماکے کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا۔
رات بھرکی نام نہاد تفتیش کےبعد دہلی پولیس نےسلنڈردھماکے کے واقعہ کو دہشتگردی قراردےدیا،عینی شاہددھرمندر نےاپنےبیان میں بتایا کہ گاڑی میں چارجلی ہوئی…
Read More...
Read More...
بھارت کے ساتھ نیا معاہدہ کر رہے ہیں، جو ماضی سے مختلف ہوگا، صدرٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر عائد ٹیرف میں کمی کو ایک بار پھر روسی تیل کی خریداری ختم کرنے سے مشروط کردی۔
وائٹ ہاؤس میں بھارت کےلئے نئےامریکی سفیرکی حلف برداری تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا بھارت نےروس سےتیل کی خریداری بہت کم کردی ہے،اس…
Read More...
Read More...