Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملے میں تیرہ افراد شہید،چار زخمی ہوگئے
اسرائیلی فوج کےلبنان پرحملےمیں تیرہ افراد شہید اورچار زخمی ہوگئے۔
صیہونی طیاروں نے فلسطینی پناہ گزین کیمپ پرحملہ کیا،لبنانی آرمی کےاہلکار سیدون شہرمیں قائم الحلوے کیمپ پہنچ گئے۔
اسرائیلی فوج نےدعویٰ کیا ہے کہ اس نے حماس کے تربیتی…
Read More...
Read More...
بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا، میں نے روک دیا: ٹرمپ کی تصدیق
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی پاکستانی خدشے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیساتھ وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا میں نے پاک بھارت…
Read More...
Read More...
سعودیہ 142 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکیج کی منظوری دیدی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دیدی، معاہدے کے تحت سعودی عرب امریکا سے 142 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر…
Read More...
Read More...
امریکی صدر نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکی صدر نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں عشائیے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا سعودی عرب کے ساتھ سٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
ڈونلڈ ٹرمپ…
Read More...
Read More...
یوکرین فرانس سے 100 رافیل طیارے خریدے گا، اہم دفاعی معاہدہ طے پا گیا
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فرانس کے ساتھ اہم دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے۔
غیر ملکی میڈیا کےمطابق اس معاہدے کے تحت یوکرین آئندہ 10 برسوں میں فرانس سے 100 رافیل جنگی طیارے، ڈرونز، ریڈارز، ائیر ڈیفنس سسٹمز ، اسمارٹ گائیڈڈ بم اور دیگر…
Read More...
Read More...
ٹرمپ کا سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کر نےکا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کر نےکا اعلان کردیا۔
اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ سعودی ولی عہد آج امریکا پہنچ رہےہیں، ہم سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کریں گے۔
اس حوالے…
Read More...
Read More...
حماس نے سلامتی کونسل میں ٹرمپ کےغزہ منصوبے کی حمایت میں قراردادکو مسترد کردیا
حماس اور دیگر فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد کو مسترد کردیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی امریکا اور مسلم ممالک کی قرارداد پر…
Read More...
Read More...
سلامتی کونسل میں غزہ امن منصوبے سے متعلق امریکی قرار داد منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بیس نکاتے منصوبے کی حمایت میں قرار داد منظور کرلی گئی ۔
امریکی قرارداد میں بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی،عبوری حکومت کےلئے بورڈ آف پیس،غزہ کو اسلحہ سے پاک…
Read More...
Read More...
بنگلہ دیش کی بھارت نواز حسینہ واجد کو طلبہ کے قتل عام پر سزائے موت کا حکم
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عدالت نے انسانیت کے خلاف جرائم کے کیس میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی، شیخ حسینہ کے ساتھی سابق وزیر داخلہ اسد الزمان کو بھی سزائے موت سنائی گئی۔
جسٹس غلام مرتضیٰ…
Read More...
Read More...
روس کے ساتھ جو بھی کاروبار کرے گا،اسے سخت پابندیوں کا سامنا ہوگا،امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جو بھی کاروبار کرے گا،اسےسخت پابندیوں کا سامنا ہوگا،ریپبلکنز بہت سخت قانون سازی کرنے جارہے ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں کی فہرست میں ایران کو بھی شامل کرنے…
Read More...
Read More...