Browsing Category
بین الاقوامی
ملائیشیا کا اگلے سال سے 16 برس سےکم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
ملائیشیا میں بچوں کو سوشل میڈیا کے نقصانات سے دور رکھنے کیلئے اہم فیصلہ کرلیاگیا۔
ملائیشین کمیونکیشن منسٹر کےمطابق اگلے سال سےسولہ برس سےکم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے،نئے رولزکا اطلاق اگلے برس سے…
Read More...
Read More...
یوکرین میں جنگ بندی کیلئے جنیوا میں مذاکرات جاری، برطانیہ اور یورپی ممالک کی تجاویز پیش
یوکرین میں جنگ بندی کیلئے جنیوا میں مذاکرات جاری ہیں،امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے بات چیت کو نتیجہ خیزقراردےدیا،کہا معاہدے پر کچھ کام باقی ہے,حتمی منظوری دونوں ملکوں کے صدور دیں گے۔
یوکرینی وفد کے سربراہ نے امن معاہدے سے متعلق ٹرمپ کے…
Read More...
Read More...
ظہران ممدانی نیتن یاہو کو گرفتار کریں گے یا نہیں اس پر بات نہیں ہوئی: امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ظہران ممدانی کی ملاقات ہوئی، مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی صدر نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظہران ممدانی سے اچھی اور مؤثر ملاقات رہی، امید ہے ممدانی نیویارک میں…
Read More...
Read More...
یوکرین سے جنگ بندی: روس نے ٹرمپ کے امن منصوبےکی حمایت کردی
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین سے جنگ بندی کے لیے امریکی امن منصوبے کی حمایت کردی۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے تصدیق کی کہ اس منصوبے میں روس کے کئی اہم مطالبات کو شامل کیا گیا ہے، یوکرین کی جانب سے معاہدے کو مسترد کیے جانے کی صورت…
Read More...
Read More...
بھارتی لڑاکا طیارہ تیجس دبئی ایئر شو کے دوران کرتب دکھاتے گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
دبئی: بھارت کا لڑکا طیارہ تیجس دبئی ایئرشو کے دوران کرتب دکھاتے گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تیجس طیارہ دبئی ایئرشو کے دوران صلاحیتوں کا حتمی مظاہرہ کرتے ہوئے کریش ہوا، ابتدائی رپورٹ کے…
Read More...
Read More...
امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو واشنگٹن میں فوج کی تعیناتی سے روک دیا
امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے روک دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی عدالت کے جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو دارالحکومت واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی روکنے کا حکم دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جج نے اپنے…
Read More...
Read More...
اسرائیل کی سفاکیت،حماس پر الزام لگا کر تابڑ توڑ حملے، 25 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی سفاکیت برقرار ہے،حماس پرحملوں کا الزام لگاکرحملے شروع کردیے،الزیتون،خان یونس اورشجاعیہ میں بے گھر افراد پر بمباری،مزید 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔
دوروز کےدوران 37شہادتیں،جنگ بندی معاہدےکےبعد شہادتوں کی تعداد 290 ہوگئی…
Read More...
Read More...
میں نے پاک بھارت جنگ 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے روکی: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ روکنے کا کریڈٹ لے لیا۔
صدرٹرمپ نے سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ساڑھے تین سو فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے روکی۔
امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور…
Read More...
Read More...
ٹرمپ نے میئر نیویارک ظہران ممدانی سے ملاقات طے ہونے کی تصدیق کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہےکہ ان کی میئر نیویارک سے ملاقات 21 نومبر کو ہوگی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں بتایا کہ نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے ملاقات کی درخواست کی ہے، ہم نے اس بات…
Read More...
Read More...
صدر ٹرمپ نے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دیدی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے خاموشی سے رواں ہفتے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
امریکی میڈیا کی جانب سے گزشتہ دنوں یہ خبر دی گئی تھی کہ ٹرمپ انتظامیہ خفیہ طور پرروس کی مشاورت سے یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا…
Read More...
Read More...