Browsing Category
بین الاقوامی
یوکرین اور امریکا میں جنگ بندی پلان پراتفاق ہوگیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق
یوکرین اور امریکا میں جنگ بندی پلان پر اتفاق ہوگیا،ٹرمپ کے ایلچی اسٹیو وٹکوف جلد روسی صدر سے ملاقات کریں گے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیاسےگفتگو میں کہاروس مزید کئی سال جنگ لڑسکتا ہے،یوکرین کیلئے ڈیل ایک بہترآپشن ہے،روس کےپاس بہت زیادہ…
Read More...
Read More...
آرمینیا نے بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی خریداری معطل کردی
آرمینیا نے دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی کے بعد ان طیاروں کی خریداری معطل کردی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق آرمینیا اور بھارت کے درمیان1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 طیاروں کی خریداری پر بات چیت ہورہی تھی اور اگر یہ سودا طے…
Read More...
Read More...
برطانوی حکومت کا تنخواہوں اور ٹیکس دونوں میں اضافہ کا فیصلہ
برطانوی چانسلر رچل ریوز آج بجٹ 2026 پارلیمنٹ میں پیش کریں گی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق بجٹ میں تنخواہوں اور ٹیکس دونوں میں اضافہ متوقع ہے، 21 برس سے زائد عمر کے ملازمین کی تنخواہ 12.71 پاؤنڈ فی گھنٹہ ہوگی، 18 سے 20 برس کی عمر کے ملازمین کی…
Read More...
Read More...
امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان حالیہ ملاقات، ابراہم معاہدے کے معاملے پر کشیدگی کا انکشاف
امریکی میڈیا کے مطابق 18 نومبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات میں ابراہم معاہدے کے معاملے پر کشیدگی پیدا ہوئی تھی۔
رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے سعودی عرب پر ابراہم معاہدے میں شامل ہونے پر زوردیا تھا، جس پر ولی…
Read More...
Read More...
لندن میں گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زوردار دھماکوں کی آوازیں
لندن کے مغربی علاقے میں گودام میں آگ بھڑک اُٹھی۔ 25 فائرانجن اور 150 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پایا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق گوادم میں آگ آتش بازی کے سامان کی وجہ سے لگی۔ مقامی رہائشیوں نے کئی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی۔ آتشزدگی کے بعد…
Read More...
Read More...
امریکی صدر اور چینی ہم منصب میں ٹیلیفونک رابطہ، ٹرمپ نے چین کے دورے کی دعوت قبول کر لی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ایک گھنٹے تک بہت اچھی اور مثبت ٹیلی فونک گفتگو کے فوراً بعد اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل 2026 میں بیجنگ کا سرکاری دورہ کریں گے۔
جبکہ شی جن پنگ کو بھی 2026 کی دوسری نصف میں امریکہ آنے…
Read More...
Read More...
ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور میں امریکا آنیوالے پناہ گزینوں کی درخواستوں پر کارروائی روک دی
ٹرمپ انتظامیہ نے سابق صدر جو بائیڈن کے دور حکومت میں امریکا میں داخل ہونے والے تمام پناہ گزینوں کی وسیع جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے لیے گرین کارڈ کی درخواستوں پر کارروائی روک دی گئی ہے۔…
Read More...
Read More...
سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورس کا یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان
سوڈان میں باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس نے ملک میں جاری خانہ جنگی کے دوران یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان کردیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان ریپڈ سپورٹ فورس کے کمانڈر نے ایک ویڈیو بیان کے ذریعے کیا۔ ریپڈ…
Read More...
Read More...
برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے جمع کرائی گئی 40 ہزار درخواستوں میں پاکستانی سرفہرست
برطانیہ میں 11 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے پناہ کے لیے برطانوی ویزا سسٹم کی خامیوں کا فائدہ اٹھایا۔
دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے اعداد و شمار میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024 میں سیاسی پناہ ( اسائلم) لینے کے لیے جمع کرائی گئی 40 ہزار درخواستوں…
Read More...
Read More...
دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن آج منایا جا رہا ہے
لاہور: دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن آج منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد خواتین پر تشدد کو ختم کرنے کیلئے شعور بیدار اور مضبوط اقدام کرنا ہے۔
خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ہرسال 25 نومبر کو منایا جاتا ہے، اس روز…
Read More...
Read More...