Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

یورپی یونین کے رہنماؤں نے یوکرین اور یورپی ممالک کے بغیر امن معاہدے کو مسترد کر دیا

یورپی یونین کے رہنماؤں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، جرمن چانسلر فریڈرک مرز اور دیگر یورپی رہنماؤں نے واضح طور پر یوکرینیوں اور یورپیوں کے بغیر یوکرین میں امن معاہدے کے مذاکرات کو مسترد کر دیا ہے۔ فرانسیسی صدر نے پیرس کے ایلیزے پیلس میں…
Read More...

امریکا نے 19ممالک کے باشندوں کی امیگریشن روک دی

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں افغان باشندے کے نیشنل گارڈز پر حملے کےبعد ٹرمپ انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ امریکا نے افغانستان سمیت 19 ممالک کے باشندوں کی امیگریشن غیرمعینہ مدت کےلئے روک دی ۔ ان ممالک میں ایران، صومالیہ، لیبیا، یمن اور…
Read More...

مجھے تو ہر جنگ رکوانے کے بدلے نوبل انعام ملنا چاہیے: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا تیزی سے ترقی کررہا ہے،10ماہ میں 18ٹریلین کی سرمایہ کاری ہوئی، امریکا میں مہنگائی کم ہوئی،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی، ملک کی تاریخ کی بدترین مہنگائی وراثت میں ملی،…
Read More...

روس نے ایک اور یوکرینی شہر پر قبضہ کرلیا،پرچم لہرانے کی ویڈیو جاری

روس نے ایک اور یوکرینی شہر پر قبضہ کرلیا،روسی افواج نے ڈونیسک ریجن کے مرکزی شہروں میں سے ایک پوکروکس شہر کا کنٹرول سنبھال لیا،شہر کے وسط میں پرچم لہرانے کی ویڈیو جاری کردی۔ میڈیارپورٹس کےمطابق اہم کامیابی کا اعلان صدر پیوٹن نےخودکیا،روسی…
Read More...

کوئی بھی فرد جو قومی سلامتی کو خطرہ پہنچائے اسے ملک بدر کیا جائیگا: امریکا

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا کہ کوئی بھی فرد جو قومی سلامتی کو خطرہ پہنچائے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے واشنگٹن ڈی سی میں افغان شہری نے دہشتگرد…
Read More...

ہمارے ملک میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہیں یہاں نہیں ہونا چاہیے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہمارے ملک میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہیں یہاں نہیں ہونا چاہیے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاریورس مائیگریشن کامطلب ہےکہ اُن لوگوں کوباہرنکالو جو ہمارے ملک میں موجود ہیں،انہیں یہاں سے نکال دو،میں انہیں…
Read More...

پاکستان کیخلاف راج ناتھ کے بیان پر سکھوں کا کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

پاکستان کیخلاف راج ناتھ کے بیان پر سکھوں نے کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے پاکستان کیخلاف بیانات پر کینیڈا کی سکھ کمیونٹی نے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا اور مودی حکومت کیخلاف نعرے…
Read More...

نیپال میں 4.2 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

نیپال میں ایک بار پھر 4.2 شدت کے زلزلے نے عوام میں خوف و ہراس پیدا کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتوار کو آنے والے زلزلے نے عوام کو مزید خوف میں مبتلا کردیا ہے،  زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع فی الحال موصول نہیں ہوئی ہے۔ نیشنل…
Read More...

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی سے اموات کی تعداد 94 ہوگئی

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی سے اموات  کی تعداد 94 ہوگئی۔ ہانگ کانگ کےشمالی علاقےمیں واقع کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ رات لگنے والی آگ نے تباہی مچا دی،خوفناک آتشزدگی نےکئی بلاکس کو اپنی لپیٹ میں لےلیا،اب تک…
Read More...

وائٹ ہاؤس حملے میں زخمی خاتون نیشنل گارڈ دم توڑ گئی

وائٹ ہاؤس کے قریب گزشتہ روز افغان شہری کی فائرنگ سے خاتون نیشنل گارڈ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئی،شناخت بیس سال کی سارہ بیک اسٹورم کے نام سے ہوئی،چوبیس سال کے اینڈریو وولف کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنےبیان میں کہاحملہ…
Read More...