Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیلی جنگی جنون ختم نہ ہوا، بجٹ 2026 میں افواج کیلیے 35 بلین ڈالر مختص
اسرائیل کا جنگی جنون ختم نہ ہوا، اسرائیلی کابینہ نے 2026ء کا بجٹ منظور کر لیا جس میں اسرائیلی افواج کے لیے 35 بلین ڈالر کی بھاری رقم مختص کی گئی۔ یہ رقم ابتدائی مجوزہ 28 بلین ڈالر کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت…
Read More...
Read More...
سکھ فار جسٹس کا ٹرمپ کو خط، بھارت کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا
واشنگٹن: سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھ دیا۔
سکھ فار جسٹس نے بھارت کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا، خط میں کہا بھارتی ایجنسیاں بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث ہیں، بھارت میں سکھوں پر سیاسی و…
Read More...
Read More...
سوڈان میں ڈرون حملے: بچوں سمیت 79 شہری جاں بحق، 38 زخمی
خرطوم: جنوبی سوڈان میں پیراملٹری فورس کے ڈرون حملوں میں بچوں سمیت 79 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے، ڈرون حملے سکول، ہسپتال اور گنجان آبادی والے علاقوں میں…
Read More...
Read More...
یوکرین کے علاقے دونباس پر قبضہ ضرور کریں گے، روسی صدر کی دھمکی
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو یوکرین کے علاقے دونباس (Donbas) پر فوجی یا دوسرے طریقوں سے قبضہ ضرور کرے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچے جہاں نئی دہلی…
Read More...
Read More...
برطانوی یونیورسٹیوں نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبا کے داخلے روک دیے
برطانیہ کی 9 یونیورسٹیوں نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبا کے داخلے عارضی طور پر روک دیے۔ سخت ویزا قوانین اور بڑھتے ہوئے ریفیوزل ریٹس کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔
برطانوی ہوم آفس کے نئے قوانین نے یونیورسٹیوں کے لیے بین الاقوامی طلبا کی بھرتی…
Read More...
Read More...
یورو ویژن کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کو شرکت کی اجازت دے دی
یورو ویژن کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کو شرکت کی اجازت دے دی۔ اسپین سمیت متعدد ممالک نے ایونٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
یوروپی براڈکاسٹنگ یونین کے مطابق مقابلہ مئی 2026 میں آسٹریا کے شہر ویانا میں ہوگا۔ اسرائیل کو ایونٹ میں شرکت کے فیصلے…
Read More...
Read More...
میکرون نے چینی صدر شی جن پنگ سے یوکرین جنگ ختم کرانے کی اپیل کردی
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے چین کے صدر شی جن پنگ پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین جنگ کے خاتمے، عالمی تجارت کے توازن اور ماحولیات کے مسائل پر یورپ کے ساتھ مزید مؤثر تعاون کریں۔
میکرون اپنے چوتھے سرکاری دورۂ چین پر ہیں، جہاں ان کے ساتھ…
Read More...
Read More...
چین کے جنوب مغربی علاقوں میں 6.4 شدت کا زلزلہ
چین کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
چینی میڈیا کے مطابق چین کے جنوب مغربی علاقوں میں 6 اعشاریہ 4شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی گہرائی 7کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز چین کے تمکس سے 154…
Read More...
Read More...
ایران میں سونے کی چٹان دریافت
ایران میں سونے کا بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق ایران نے ملک کی سب سے بڑی کانوں میں سے ایک میں سونے کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سونے کی کان ’شادان‘ جنوبی خراسان میں واقع ہے جو ملک کی اہم ترین کانوں…
Read More...
Read More...
دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، 5 جنگیں ٹیرف کے ذریعے رکوائیں: امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، 5 جنگیں ٹیرف کے ذریعے رکوائیں۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن دور میں ملکی معاشی صورتحال خوفناک تھی، جوبائیڈن کے دور میں ملکی…
Read More...
Read More...