Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: افغان علما

کابل:  افغانستان کے ایک ہزار سے زائد علما نے ایک اہم اجتماع میں اعلان کیا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ افغانستان کے ایک ہزار سے زائد علما اور مذہبی عمائدین کے اہم اجتماع نے ملک کی خودمختاری کی مبینہ…
Read More...

مراکش میں 2 عمارتیں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

مراکش میں 2 عمارتیں گرنے سے   جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش  کے شہر فیس میں عمارتیں  گرنے سے قبل ایک عمارت کی چھت پر تقریب ہورہی تھی اوردوسری خالی تھی ۔ حکام کا بتانا ہےکہ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق…
Read More...

میانمار فوج کا اپنی ریاست رخائن کے اسپتال پر فضائی حملہ، 31 افراد ہلاک

میانمارکی فوج نے اپنی ریاست رخائن کے ایک اسپتال پر فضائی حملہ کرکے 31 افراد کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کا بتانا ہے کہ میانمارکی فوج نے مغربی ریاست رخائن کے شہر مروک اُو کے اسپتال پر  رات گئے فضائی حملہ…
Read More...

پنجشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا بڑا آپریشن، طالبان کے 17 جنگجو ہلاک

پنجشیر: افغانستان کے صوبے پنجشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) نے طالبان کے ایک اہم مرکز پر پیچیدہ کارروائی کرتے ہوئے 17 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کردیا، جن میں ایک بٹالین کے چیف آف اسٹاف بھی شامل ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ آپریشن 7 دسمبر…
Read More...

اسرائیل رواں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار

صحافیوں کا بدترین دشمن اسرائیل رواں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار ہے۔ صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطاق دنیا بھر میں قتل ہونے والے…
Read More...

ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ، ملک میں اربوں ڈالر آ رہے ہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

پنسلوانیا:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوانیا میں ایک اہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف اب ان کا ’پسندیدہ لفظ‘ بن چکا ہے کیونکہ ٹیرف کے ذریعے امریکا میں اربوں ڈالر آرہے ہیں۔ تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاشی ترقی، سرمایہ…
Read More...

سوڈان میں اسپتال اور اسکول پر ہونے والے حملے میں 63 بچوں سمیت 114 افراد ہلاک

سوڈان میں ایک اسپتال اور اسکول پر ہونے والے حملے میں 63 بچوں سمیت 114 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبرییسیس نے سوڈان میں ایک کنڈرگارٹن اور اسپتال پر ہونے والے ڈرون حملے کو ’بے معنی اور ظالمانہ‘ قرار دیتے ہوئے…
Read More...

بھارت کا 214 ارب ڈالر کے جوہری منصوبوں کا اعلان

بھارت نے  توانائی سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی کی تیاری کرتے ہوئے 214 ارب ڈالر کے جوہری منصوبوں کا اعلان کردیا۔ امریکی ٹی وی بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرِ جوہری توانائی جیتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ نیا جوہری بل اس ہفتے کابینہ میں…
Read More...

سعودی عرب کے شہر ربیغ میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں

سعودی عرب کے شہر ربیغ میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتوں کی چھتیں گر گئیں ملبے تلے آکر کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ سعودی عرب کے ساحلی شہر ربیغ میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی تیز ہوائوں کے ساتھ برسنے والی بارش سے شہری اور صحرائی…
Read More...

جاپان میں شدید زلزلہ، ہزاروں افراد بجلی سے محروم، سونامی کی وارننگ جاری

آؤموری ضلع میں آج ایک طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز آؤموری ضلع سے 80 کلومیٹر دور اور گہرائی 50 کلومیٹر پر تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے اور ہزاروں شہری بجلی…
Read More...