Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

وینزویلا میں امریکہ کی کارروائی میں 32 کیوبائی شہری ہلاک ہوئے

کیوبا حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وینزویلا میں امریکہ کی کارروائی میں 32 کیوبائی شہری ہلاک ہوئے۔ ہوانا کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا کہ ہلاک ہونے والوں کی یاد میں 5 اور 6 جنوری کو ملک بھر میں دو روزہ سوگ منایا جائے گا،جبکہ تدفین کے…
Read More...

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرنے پر بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، روسی تیل کے معاملے پر نئی دہلی کے رویے کا بغور جائزہ لے رہا ہے،…
Read More...

وینزویلا کے بعد اگلا ہدف کون؟ امریکی صدر نے متعدد ممالک کو خبردار کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہے کہ وینزویلا کے بعد کولمبیا میں فوجی کاررائی کا امکان نظر آتا ہے، ایران اور میکسیکو کو بھی اپنے معاملات درست کرنا ہوں گے۔ امریکا کو گرین لینڈ کی بھی ضرورت ہے، ضرورت پڑنے پر نئی دلی پر ٹیرف بڑھائیں گے۔…
Read More...

ایران میں مہنگائی کے خلاف خونریز مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

ایران میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حالیہ مظاہروں کے آغاز کے بعد پہلی ہلاکت خیز…
Read More...

چین اور تائیوان کو ایک ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، چینی صدر

چینی صدر  شی جن پنگ  نےکہا ہےکہ  چین  اور  تائیوان کو  ایک ہونے سے کوئی نہیں روک  سکتا،  آبنائے تائیوان کے دونوں  جانب  رہنے  والے  چینی باشندوں کا ایک دوسرے کے ساتھ خون اور رشتہ داری کا تعلق ہے۔ نئے سال کےموقع پر خطاب میں چینی صدر نےکہا…
Read More...

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نیویارک میں منعقد تقریب میں ظہران ممدانی نےقرآن شریف پر ہاتھ رکھ کرحلف لیا،ظہران ممدانی نیویارک کے 111ویں اورپہلےمسلمان میئرہیں،سینیٹر برنی سینڈرزظہران ممدانی سےعہدےکاحلف لیا۔…
Read More...

امریکا میں نئے امیگریشن قوانین کا اطلاق ہوگیا

نئے سال کے ساتھ امریکا میں نئے امیگریشن قوانین کا اطلاق ہوگیا۔ فیسوں میں اضافے کے ساتھ 19 ممالک سے تعلق رکھنے والے گرین کارڈ ہولڈرز کے لیے سیکیورٹی قوانین مزید سخت کردیے گئے ۔ افغانستان، ایران، یمن، صومالیہ سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے…
Read More...

طلبہ رہنما عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد ڈھاکا سمیت متعدد شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے

سنگاپور: بنگلا دیش کے 2024 کے طلبہ احتجاج کے رہنما شریف عثمان ہادی، جنہیں فائرنگ کے بعد علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیا گیا تھا، دورانِ علاج انتقال کر گئے۔ سنگاپور کی وزارتِ خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ ڈاکٹروں کی بھرپور کوششوں کے باوجود…
Read More...

بنگلہ دیش کا مودی کو دوٹوک پیغام، بھارتی دباؤ اور بالادستی قبول کرنے سے صاف انکار

بھارت کی ہمسایہ ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت پر بنگلادیش کا سخت ردِعمل سامنے آگیا ۔ مودی سرکار کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے بھارتی دباؤ اور بالادستی قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا ۔ قاتلوں کی سرپرستی کرنے والے مودی کو مزید مداخلت برداشت نہ…
Read More...

افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو لاجسٹک اور آپریشنل مدد دیتے رہے ہیں: اقوام متحدہ

نیویارک:  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اشارے ملتے ہیں کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان سے کافی لاجسٹک اور آپریشنل مدد ملتی رہی ہے۔ سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں کہا…
Read More...