Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

بائیڈن پالیسیاں دوبارہ نافذ العمل ہونے نہیں دیں گے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مجھے کرپشن کے خاتمے کیلئے بھاری مینڈیٹ ملا ہے، بائیڈن پالیسیاں دوبارہ نافذ العمل ہونے نہیں دیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا امریکا میں غیرقانونی آمدورفت کا سلسلہ بند کردیا ہے، غیرقانونی…
Read More...

امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی

امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی۔ امریکی بحری بیڑے حکومت کی جانب سے احکامات کے منتظر ہیں۔ آئل ٹینکرز کی آمدورفت مسلسل بند ہے۔ امریکی صدر نے محاصرہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کی…
Read More...

آسٹریلیا کا نفرت پھیلانے والوں کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

آسٹریلوی حکومت نے ملک میں نفرت پھیلانے والے غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ کینبرا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آسٹریلایا کے وزیراعظم نے کہا کہ اٹارنی جنرل اور وزیرِ داخلہ ایسی اصلاحات پر کام شروع کریں گے…
Read More...

امریکی سینیٹ نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بل منظور کر لیا

امریکی سینیٹ نے 901 ارب ڈالر کے ریکارڈ دفاعی بجٹ بل کی منظوری دے دی۔ سینیٹ میں بل کے حق میں 77 جبکہ مخالفت میں 20 ووٹ آئے۔ منظوری کے بعد دفاعی بل دستخط کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ منظور شدہ دفاعی بجٹ میں امریکی فوجیوں کی…
Read More...

بونڈائی بیچ کے زخمی حملہ آور پر فرد جرم عائد کردی گئی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر ایک فیسٹیول کے دوران ہونے والے مہلک حملے میں زندہ بچ جانے والے حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے,آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور پر دہشت گردی سمیت 59 الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔…
Read More...

دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل

غیر ملکی جریدے  بلومبرگ نے ’ورلڈز رچسٹ فیملیز 2025‘ کے عنوان سے دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کردی۔ اس فہرست کے مطابق دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں کی دولت میں گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 358.7 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا…
Read More...

امریکا میں سب سے طاقتور یہودی لابی تھی جو اب نہیں رہی: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  امریکا میں اسرائیل کی حمایت کم ہوئی ہے، امریکا میں سب سے طاقتور لابی یہودی لابی تھی، یعنی اسرائیل جو اب درست نہیں رہا۔ ٹرمپ نے یہودیوں کے تہوار پر تقریب سے خطاب میں کہا کہ  آپ یہودیوں کو بہت محتاط…
Read More...

اسرائیلی حملوں اور موسم کی سختی سے غزہ میں مزید 14 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے

غزہ:  اسرائیلی حملوں اور موسم کی سختی سے غزہ میں مزید 14 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے۔ غزہ میں شدید سردی اور بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، طوفانی ہواؤں سے فلسطینیوں کے خیمے اکھڑ گئے، بارش کا پانی خیموں میں داخل ہونے سے…
Read More...

امریکا نے مزید20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی

امریکا نے مزید 20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی، پابندیوں کی فہرست میں شامل ممالک کی تعداد 39 ہوگئی۔ وائٹ ہاؤس حملے کے بعد مزید 20 ممالک کے شہریوں پر امریکا کے دروازے بند ہوگئے۔ مجموعی تعداد 39 ہوگئی ۔ نئی فہرست میں برکینا فاسو،…
Read More...

حماس رہنما پر اسرائیلی حملہ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تحقیقات کا عندیہ دیدیا

حماس رہنما پر اسرائیلی حملہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر صدر ٹرمپ نے تحقیقات کا عندیہ دے دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے امریکی صدر نےکہا اس معاملےکی چھان بین کر رہےہیں، چند دن پہلے اسرائیلی ڈرون حملے میں القسام بریگیڈ کے…
Read More...