Sorting by

×

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ختم

راولپنڈی:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ختم ہو گئی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران…
Read More...

احتجاج، دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں، صوبوں کی انتظامیہ کو نہ لڑائیں: مریم اورنگزیب

لاہور : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ احتجاج اور دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں،ایک صوبے کی انتظامیہ کو دوسرے صوبے کی انتظامیہ سے نہ لڑائیں ۔ ایک پریس کانفرنس میں تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر نے کہا…
Read More...

بالی ووڈ اور پاکستانی فنکاروں کو ایک ساتھ کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیئے، فہد مصطفیٰ

پاکستان شوبز کے اداکار فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ سیاست کو فن سے علیحدہ رکھتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کا ایک ساتھ کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیئے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا آن لائن دیئے ایک انٹرویو میں فہد مصطفیٰ نے کئی موضوعات پر…
Read More...

شاہد اسلم قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہد اسلم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا۔  آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ مسائل کو دیکھتے ہوئے مستقل بیٹنگ کوچ کی تقرری کی جارہی ہے اور اس حوالے سے پی سی بی نے شاہد اسلم کوپاکستان…
Read More...

ٹی 20 انٹرنیشنل: پہلی بار گرین شرٹس کو سال میں 13 میچز میں شکست

لاہور:  پاکستانی ٹیم کو رواں سال ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 13 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، اس سے قبل کبھی ایسا نہیں ہوا۔ 2022 میں بھی پاکستانی ٹیم کو 12 شکستوں سے دوچار ہونا پڑا تھا، 2010 میں بھی 12 شکستیں قومی کرکٹ ٹیم کا مقدر بنی…
Read More...

برازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیل

ویب ڈیسکNovember 19, 2024 facebooktwitterwhatsappmail برازیل کے دارالحکومت میں دنیا کی بڑی معیشت کے حامل 20 ممالک کی تنظیم جی-20 کے سربراہی اجلاس کا آج دوسرا اور آخری روز ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں جاپان…
Read More...

شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کا راکٹ حملہ، ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور 6 افراد زخمی

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں لبنان سے میزائل حملے کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ایک خاتون ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے جب کہ دارالحکومت تل ابیب میں بھی لبنان سے حملے ہوئے جس میں 4 افراد کو…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی امیگرینٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ہنگامی حالات کی تیاری کرلی

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی امیگرینٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی تیاری کرلی۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تاریخ میں سب سے بڑے پیمانے پر لوگوں کو ڈیپورٹ کرنے کیلئے وہ فوجی اثاثے…
Read More...

عمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دے دی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے طویل…
Read More...

وزارت داخلہ کا پی ٹی آئی کےاحتجاج سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد:  وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ڈپٹی کمشنر نےاحتجاج کے پیش نظر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی، وزارت داخلہ کی جانب سے…
Read More...