Sorting by

×

آئیڈیاز: کراچی سے وسط ایشیا تک لاجسٹکس، این ایل سی کا اسٹال مندوبین کی توجہ کا مرکز

کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں این ایل سی کا اسٹال مقامی اور بین الاقومی مندوبین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سی ای او این ایل سی بریگیڈیئر ریٹائرڈ ناصر ضیا نے بتایا کہ نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کے ٹرالر تجارتی سامان لیے…
Read More...

5 سالہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی جاری، سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی، نئی پالیسی کے تحت سرمایہ کاری پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا ہدف ہے، سال 2040 تک الیکٹرک…
Read More...

پاکستانی عوام نے دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا: امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے ہاتھوں  بہت نقصان اٹھایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ…
Read More...

ماں کی آغوش سے اسکول کی کلاس تک! غزہ جنگ میں ابتک کس عمر کے کتنے بچے شہید ہوئے؟

غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت میں شہید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے اور ان میں ایسے بھی بچے شامل ہیں جن کی عمریں ایک سال سے کم تھیں۔ بچوں کے عالمی دن پر خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے…
Read More...

ٹرمپ کی ایک اور حیران کن نامزدگی، ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق سی ای او کو سیکرٹری تعلیم چن لیا

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ڈبلیو ای (WWE) کی سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر رہنے والی لنڈا میک موہن کو سیکرٹری تعلیم نامزد کر دیا۔  صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے اپنی کابینہ کےلیے نامزدگیاں جاری ہیں اور…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری: بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی نئی  رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی  کی جانب سے جاری  ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی نئی رینکنگ  میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈکا پہلا نمبربرقرار ہے جب کہ انگلینڈ کے فل سارٹ دوسرے نمبر پر ہیں۔ بھارت کے تلک ورما…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست…
Read More...

بنوں: خوارج کی سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، مقابلے میں 12 جوان شہید

بنوں:  بنوں میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں مقابلے کے دوران 12 اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ پر خوارج کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی۔…
Read More...

سویلینز کے فوجی ٹرائل سے متعلق مقدمات بارے آئینی بینچ کمیٹی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد: سویلینز کے فوجی ٹرائل سے متعلق مقدمات کے حوالے سے آئینی بینچ کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ آئینی بینچ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق جسٹس عائشہ ملک سویلنز کے فوجی ٹرائل سے متعلق مقدمے کا فیصلہ دینے والے بینچ میں شامل تھیں، جسٹس عائشہ…
Read More...

سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست اعتراضات کیساتھ خارج

اسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کو…
Read More...