سیاست چمکانے کیلئے سعودی عرب پر مذموم الزام تراشی افسوسناک ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے سعودی عرب سے متعلق تبصرے پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا بیان سامنے آگیا۔
صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور سعودیہ عرب دیرینہ دوست اور بھائی ہیں،…
Read More...
Read More...