ٹی 20 سیریز: پاکستان کی بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ! آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش
ہوبارٹ: ون ڈے سیریز کی فاتح پاکستان کو میزبان آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کرتے ہوئے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوبارٹ میں کھیلا گیا جہاں قومی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے…
Read More...
Read More...