Sorting by

×

اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس، امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت اور متعلقہ وفاقی وزراء، وزیراعظم آزاد کشمیر، تمام وزرائے اعلیٰ اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی…
Read More...

بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے 23 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس 96 پزار پوائنٹس کو چھو گیا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھونے لگا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 860 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 856 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا…
Read More...

وزیر اعظم سے سعودی نائب وزیر داخلہ کی ملاقات، غزہ، مشرق وسطیٰ پر گفتگو

اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ عزت مآب ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی نائب وزیر داخلہ کا پاکستان میں خیرمقدم…
Read More...

اسرائیلی فوج کا لبنان پر بڑا حملہ، 24 گھنٹوں میں 60 شہری شہید

بیروت: اسرائیلی فوج کی مشرق وسطی میں دہشتگردی جاری، لبنان پر بڑا حملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹوں میں صیہونی فضائیہ نے 145 سے زائد مقامات پر بمباری کی، حزب اللہ کے میڈیا ترجمان محمد عفیف سمیت 60 شہری شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئی۔…
Read More...

امریکا نے یوکرین کو روس کیخلاف طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل استعمال کی اجازت دے دی

امریکا نے یوکرین کو روس کیخلاف طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل استعمال کی اجازت دے دی امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے روس کے خلاف یوکرین کو دور مار میزائل استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ یوکرین کو میزائل استعمال کرنے کی اجازت کا…
Read More...

پی ٹی اے کا وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی رجسٹریشن کے لیے مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیر رجسٹرڈ وی پی اینز  کی رجسٹریشن کے لیے 30 نومبر تک مہلت دی جائے گی۔…
Read More...

سموگ میں کمی: لاہور، ملتان کے علاوہ تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے

لاہور :  پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان ڈویژن کے سوا تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرقی ہواؤں کے رخ اور رفتار میں تبدیلی سے پنجاب میں سموگ کی صورت حال…
Read More...

توشہ خانہ ٹوکیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے…
Read More...

ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کا کام تیزی سے جاری ہے، قذافی…
Read More...