طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے
کراچی: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) نے جدید ترین پاکستان فائٹر ایکس بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔
ائیرکموڈور اظہر کے مطابق جےایف 17 بلاک تھری کے بعد…
Read More...
Read More...