لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری نذیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
رجسٹرار لاہور…
Read More...
Read More...