Sorting by

×

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان و دیگر پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے کی، پاکستان تحریک انصاف…
Read More...

ویرات کوہلی نے سنچریوں کی سنچری بناکر اہم سنگ میل عبور کر لیا

بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل کرلی۔ انہوں نے یہ سنگ میل پرتھ ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرتے ہوئے عبور کیا ۔۔ وہ مجموعی پروفیشنل کرکٹ میں 100 سنچریان بنانے والے دنیا کے واحد متحرک اور مجموعی طور پر…
Read More...

پہلا ون ڈے: زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر 80 رنز سے شکست دے دی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر 80 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ  زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں…
Read More...

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی کیلئے ابتدائی طور پر رضامند

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر ابتدائی طور پر رضامند ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ بندی کی صورت میں حزب اللہ دریائے لیطانی سے شمال تک پیچھے ہٹ جائے گا جبکہ اسرائیل جنوبی لبنان سے انخلاء کرےگا۔ امریکا کی نگرانی میں…
Read More...

حزب اللہ کا تل ابیب میں اسرائیلی فوجی مرکز پر راکٹ حملہ، کئی افراد زخمی

TEL AVIV: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے بیروت پر حملوں کے ردعمل میں تل ابیب میں قائم اسرائیلی فوجی مرکز کو نشانہ بنایا  اور دعویٰ کیا کہ کئی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ…
Read More...

ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے: علی لاریجانی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر اعلیٰ علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ مقامی میڈیا کو انٹرویو میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ ایرانی فوجی حکام مختلف منصوبوں اور حکمت عملیوں پر…
Read More...

کسی کو ملکی مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جا سکتا: وزیر اعظم کا دو ٹوک اعلان

لاہور:  وزیر اعظم نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، کسی کو بھی پاکستان کے مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جاسکتا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اہم بیٹھک ہوئی…
Read More...

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور پنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بند

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ہوگیا۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بند ہیں، انتظامیہ نے جڑواں شہروں میں آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے۔…
Read More...

24 نومبر احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی و دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کا پہلا مقدمہ…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس میں 99 ہزار کی سطح پھر عبور

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار 294 پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 99 ہزار 92 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ یاد…
Read More...