ستھرا پنجاب بہترین منصوبہ، بدعنوانی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی: مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب بہترین منصوبہ ہے، اس پروگرام میں بدعنوانی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی۔
ستھرا پنجاب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ صفائی نصف ایمان ہے،…
Read More...
Read More...