آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےکہا آبنائےہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،ایران تنازعے کا واحد حل سفارتکاری ہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی بی بی سی ورلڈسےگفتگومیں کہاایران تنازعےکاواحدحل سفارتکاری ہی ہے،آبنائے ہرمز صرف…
Read More...
Read More...