Sorting by

×

خیبرپختونخوا میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

پشاور:  خیبرپختونخوا میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے جن میں 5 لاکھ 81 ہزار 389 طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق گیارہویں جماعت کے امتحانات میں 2 لاکھ 83 ہزار 338 جبکہ بارہویں جماعت کے امتحانات میں…
Read More...

الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرز کی خریداری پر فیز ٹو سبسڈی اسکیم کی تفصیلات منظر عام پر

الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پرفیزٹوسبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ دستاویز کے مطابق اسکیم کا مقصد مہنگے تیل کی بچت،ماحول بچانا اور مقامی صنعت کو فروغ دینا ہے،پہلے مرحلے میں41  ہزار گاڑیوں کی فراہمی کا ہدف تھا،2 لاکھ…
Read More...

پاک بحریہ کا بحرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز کی امداد کیلئے فوری ایکشن، عملے کو مدد فراہم کی

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں پھنسے ہوئے بھارتی جہاز کی امداد کے لیے فوری ایکشن لیا ،  انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عملے کو  بروقت خوراک، طبی امداد اور تکنیکی مدد فراہم کی گئی ۔تکنیکی خرابی کا شکار ہونے والے بھارتی جہاز ایم وی گوتم کے عملے میں 6…
Read More...

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، معرکہ حق کی کامیابی کی سالگرہ پر مبارکباد دی

چینی سفیر برائے پاکستان جیانگ زائی ڈونگ نے منگل کو نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران چینی سفیر نے پاکستان کو مارکۂ حق کی سالگرہ کے موقع پر حاصل ہونے والی فیصلہ کن…
Read More...

ڈیزل مہنگا، ماہی گیروں کیلئے 51 کروڑ سے زائد سبسڈی پیکج کا اعلان

سندھ حکومت نے ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے متاثرہ ماہی گیروں کیلئے 51 کروڑ 50 لاکھ روپے کے ایندھن سبسڈی پیکج کا اعلان کر دیا۔ وزیر فشریز محمد علی ملکانی نے سجاول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو ماہ کے ایندھن اخراجات پورے کرنے کیلئے ایک…
Read More...

اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14 مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے: آل پاکستان انجمن تاجران

آل پاکستان انجمن تاجران نے ملک بھر میں زبردستی دکانیں بند کرانے کے خلاف چودہ 14کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ۔ حکومت سے مطالبہ کیا کہ مارکیٹیں رات دس بجے تک اور ہوٹل ساری رات کھولنے کی اجازت دی جائے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے…
Read More...

فیفا کی ایران کو ورلڈ کپ مذاکرات کے لیے زیورخ ہیڈکوارٹرز آمد کی دعوت

عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے ایران کی فٹبال فیڈریشن کو ورلڈ کپ 2026 میں شرکت سے متعلق اہم مذاکرات کے لیے اپنے ہیڈکوارٹرز مدعو کر لیا ہے، جسے موجودہ جیوپولیٹیکل کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم سفارتی و اسپورٹس پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی، جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی…
Read More...

ایل پی جی کی قیمت میں معمولی کمی، گھریلو سلنڈر سستا ہو گیا

ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کی معمولی کمی کر دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 31 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 81 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں…
Read More...

وزیراعظم کی ٹیکس تنازعات کے جلد حل کیلئے متبادل نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس مقدمات کے حوالےسے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی اور  کہا متبادل نظام سے عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم اور ٹیکس مقدمات کے فیصلے جلد ہوں گے ۔ ایف بی آر قانونی ونگ میں ضرورت کے مطابق بہترین افرادی…
Read More...