Sorting by

×

ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر معطل، ایران سے معاہدے میں پیش رفت کا دعویٰ

Donald Trump نے آبنائے ہرمز میں پھنسے بحری جہازوں کو نکالنے کے لیے شروع کیے گئے مشن ’’پروجیکٹ فریڈم‘‘ کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں…
Read More...

وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی تجویز

راولپنڈی: بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے آئندہ مالی سال2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) میں نمایاں اضافے کی تجویز…
Read More...

ہم صرف خدا کے سامنے جھکتے ہیں، امریکی حکام خطے میں فوجی دھمکیوں کا سلسلہ بند کریں، ایرانی صدر

امریکا کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بیرونی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ عراقی وزیراعظم کے ساتھ گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ “ہم مسلمان پہلے ہی خدا کے…
Read More...

مولانا ادریس کے قاتل مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، مفتی تقی عثمانی

وفاق المدارس کے صدر اور ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو شہید کرنے والے مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔  مفتی تقی عثمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ سنگدل افراد جنہوں نے حضرت مولانا…
Read More...

پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے: مریم نواز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ دوران ملاقات ارکان اسمبلی نے شہروں کی طرح دیہات…
Read More...

گرین پاکستان انیشیٹو نے بنجر زمین کو زرعی انقلاب میں بدل دیا

بھکر: گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر کی بنجر اور ریتلے علاقے میں حیران کن تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جہاں چند ماہ پہلے تک ریت کے بلند ٹیلوں پر مشتمل زمین کو جدید زرعی و برآمدی مرکز میں تبدیل کر دیا گیا۔ منصوبے سے وابستہ کمپنی پینٹیرا لمیٹڈ…
Read More...

ایشین انڈر 18 ہاکی کپ 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان کا پہلا مقابلہ چین سے ہوگا

ایشیا میں جونیئر ہاکی کے بڑے ایونٹ کے لیے تیاریاں مکمل ہو گئیں، ایشین ہاکی فیڈریشن نے مینز انڈر 18 ایشیا کپ 2026 کے باضابطہ شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 29 مئی سے 6 جون تک کاکامیگاہارا، جاپان میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں ایشیا کی…
Read More...

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ملک بھرمیں جشنِ فتح کی تقاریب جاری

پشاور:  معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن فتح کی پروقار تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جہاں وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں اسلامیہ کالج پشاور میں پاک فوج اور کالج کے…
Read More...

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 8 مئی کو جوڈیشل ٹاور کا سنگ بنیاد رکھیں گی

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وکلا کا درینہ مطالبہ پورا کر دیا، لاہور کی عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا پروجیکٹ تمام ضلعی عدالتوں کو ایک ہی مقام پر منتقل کرنے کیلئے جوڈیشل ٹاور فیز ون منصوبے کا سنگ بنیاد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ…
Read More...

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبروں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی

لندن:  ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبریں رپورٹ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ برطانوی خام تیل 4 فیصد کمی کے بعد 110 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 4 فیصد…
Read More...