Sorting by

×
Daily Archives

جون 17, 2026

بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے ۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں دو رکنی حکومتی وفد نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی جہاں نائب وزیراعظم…
Read More...

رحیم یار خان میں بارش اور آندھی سے تباہی، حادثات میں 7 افراد زخمی

رحیم یار خان شہر اور گرد و نواح میں بارش اور آندھی نے تباہی مچادی۔ تیز آندھی سے کئی دیواریں، درخت،کھمبے اور بل بورڈز گرگئے جب کہ حادثات میں خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے، پول گرنے سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ دوسری جانب محکمہ…
Read More...

ملک بھر کیلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد: ملک بھر کے لیے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ نیپرا  کے مطابق مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی  ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے سے زائد کمی کا امکان

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے تحت عالمی تیل کی ترسیل کے لیے اہم آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھلنے کی توقعات بڑھنے پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان ہے۔ عالمی منڈی کے زیراثر ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی…
Read More...