Sorting by

×
Daily Archives

جون 16, 2026

اٹک: سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق اٹک کے سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد مقابلے میں  ہلاک ہوگئے۔…
Read More...

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں فری ڈرائیونگ لائسنس فٹنس سرٹیفکیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی

لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی سہولت فراہم کردی گئی،شہر کے سرکاری اسپتالوں میں فری میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ سینٹرز قائم کر دیے گئے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور کےمطابق شہری اب سرکاری…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026: سعودی عرب کا یوراگوئے، مصر کا بیلجیئم، ایران کا نیوزی لینڈکے خلاف میچ برابر ہوگئے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں سعودی عرب اور مصر نے مضبوط حریفوں کے خلاف متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا، تاہم دونوں ٹیمیں فتح کے قریب پہنچ کر بھی کامیابی اپنے نام نہ کر سکیں اور مقابلے برابر رہے۔ گروپ ایچ کے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز…
Read More...

بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی جس سےدرجہ…
Read More...

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کی معاشی پالیسیوں، داخلی سلامتی، خارجہ تعلقات اور پارلیمانی روایات پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں،  انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی سلامتی کے اہم ترین معاملات پر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ…
Read More...

چینی کنسورشیم پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گا، ایس ای سی پی

چینی سرمایہ کاروں نے پاکستانی معیشت پر بھرپور اعتماد کا اظہار  کیا ہے، چینی کنسورشیم پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھائے گا ،  ایس ای سی پی نے تمام ریگولیٹری منظوریاں بھی دے دیں۔ ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق…
Read More...

امریکی بمبار طیارہ B-52 اسٹریٹوفورٹریس کریش، عملے کے تمام 8 افراد جاں بحق

کیلیفورنیا میں ایک بڑا فضائی حادثہ پیش آیا، جہاں  B-52اسٹریٹوفورٹریس بمبار طیارہ معمول کے ٹیسٹ مشن کے دوران ٹیک آف کے چند لمحوں بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام آٹھ افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا…
Read More...