Sorting by

×
Daily Archives

جون 12, 2026

سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار

سرکاری ملازمین کی پارلیمنٹ جانے کی کوشش میں پولیس سے مزاحمت میں ایک شخص زخمی ہوگیا، اسلام آباد پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ سرکاری محکموں کے ملازمین پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں، احتجاج کے باعث شاہراہ دستور کو…
Read More...

سپریم کورٹ نے عدالتوں کے 4 روزہ ورکنگ شیڈول کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق متعلقہ نوٹیفکیشن چیف جسٹس پاکستان کی منظوری سے 15 جون 2026 سے مؤثر طور پر ختم ہو جائے گا، جبکہ سابقہ نوٹیفکیشن کے تحت کیے گئے انتظامی اقدامات بھی واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 10 مارچ 2026 کو…
Read More...

وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پر بریفنگ دی، جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ 27-2026 کے مسودے کی منظوری دے دی۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے متعلق…
Read More...

داتا دربار: 983 ویں سالانہ غسلِ مزار کی تقریب 9 محرم کو ہوگی

حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر غسل کی تقریب کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے فول پروف سکیورٹی کیلئے اہم ہدایات بھی جاری کر دیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے غسل کی تقریب میں شامل ہونے…
Read More...

‏الحمدللہ بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے: وزیر اعظم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بجٹ میں پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیرِ خزانہ محمد…
Read More...

مجموعی قومی پیداوار کی شرح 4 فیصد مقرر کرنے کی تجویز

سرکاری دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ میں زرعی شعبے کا ہدف 3.8 فیصد، صنعت کا ہدف 4.5 فیصد مقرر کیا جائے گا، آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد تک رہے گی، بجٹ میں سرمایہ کاری کا ہدف جی ڈی پی کا 15 فیصد مقرر کیا جائے گا۔ آئندہ مالی سال کے…
Read More...

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 72 ڈالر 50 سینٹس کے اضافے سے 4 ہزار 175 ڈالر 30 سینٹس کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 250 روپے کے اضافے سے 4…
Read More...

پی ٹی اے کی مؤثر کارروائیاں، قومی سلامتی کیخلاف 202 ڈیجیٹل اثاثے بند

جاری کردہ سروے کے مطابق اس عرصے میں 24 گھنٹے سائبر نگرانی کا مؤثر نظام فعال رکھا گیا، تاکہ ممکنہ خطرات، غلط معلومات اور آن لائن پروپیگنڈا سرگرمیوں کا بروقت تدارک کیا جا سکے۔ پی ٹی اے کے مطابق مختلف او ٹی ٹی پلیٹ فارمز سے بھارتی نژاد مواد…
Read More...

پنجاب: بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور 23 زخمی

ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق احمد کے مطابق نارووال میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، گوجرانوالہ نندی پورسیالکوٹ روڈ پر درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لاہور کوٹ خواجہ سعید میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، بجٹ پر تجاویز دیں

وفد نے خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ سے متعلق تجاویز پیش کیں۔ ذرائع کے مطابق آرٹیکل 140 اے، کراچی و حیدرآباد پیکج اور گورنر سندھ کی تبدیلی پر گفتگو ہوئی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے کہا کہ…
Read More...