Sorting by

×
Daily Archives

جون 10, 2026

قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی۔ قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں اگلے مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد ، مہنگائی کا 8.2  فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس میں  3669…
Read More...

ڈاکٹر ستانجل پانڈے پاکستان کے لیے نئے بھارتی ناظم الامور نامزد

بھارت نے ڈاکٹر ستانجل پانڈے کو پاکستان کے لیے نیا بھارتی ناظم الامور نامزد کردیا۔ سری لنکا میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر ستانجل پانڈے کو اسلام آباد کیلئے بھارتی ناظم الامور نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان نے یہ نامزدگی قبول کرلی ہے اور…
Read More...

قومی اقتصادی سروے، حکومت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے کل جاری کیا جائے گا۔ حکومت اس بار بھی زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام رہی۔ جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد ہدف کے مقابلے 3.7 فیصد تک محدود رہنے کا تخمینہ  ہے۔ آئی ایم ایف ، عالمی بینک ، اے ڈی بی نے بھی…
Read More...

مظفر آباد: پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، تمام اہلکار شہید

پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام فوجی جوان اور عملہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپیٹر فنی خرابی کے…
Read More...

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کےمطابق 11 سے 13 جون تک پنجاب کےبیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے،جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں اور ژالہ باری بھی ہوسکتی…
Read More...

سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف ملازمین کی تنخواہیں 100 فیصد بڑھانے کی منظوری

حکومت بلوچستان نے سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف ملازمین کی تنخواہوں میں 100فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی۔ سیکریٹری خزانہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف کے تمام رینکس کے حاضرسروس ملازمین مستفید ہوں گے۔ تنخواہوں میں…
Read More...

احتجاجی کال مسترد،آزاد کشمیربھرمیں معمولات زندگی رواں دواں

آزاد کشمیربھرمیں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد،کوٹلی اوردھیرکوٹ کےباشعورعوام نےاحتجاجی کومسترد کردیا ہے، دارالحکومت مظفرآباد میں تعلیمی، کاروباری اورسماجی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ آزاد کشمیر کے…
Read More...

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا کھل کرسامنے آگیا

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نوجوانوں کو تعلیم سے دوررکھنے کی مذموم سازش افغان طالبان اورفتنہ الہندوستان جیسی انتہاپسندانہ ذہنیت کی عکاس ہے، سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالعدم تنظیم کا سرغنہ امان آزادکشمیر کے لوگوں…
Read More...

پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک افغان سرحدی علاقوں میں خفیہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئی ہیں، 9 جون 2026 کو موسیٰ درہ میں فیڈرل…
Read More...

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر غور

اجلاس میں وفاقی وزراء اور تین وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر تفصیلی غور کیا جا رہا ہے، نئے مالی سال کے لیے شرح نمو…
Read More...