Sorting by

×
Daily Archives

جون 8, 2026

پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدام، پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ماحول دوست اور جدید سفری سہولتوں کے فروغ کے لیے پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کے پہلےمرحلے میں 10 ہزار ای بائیکس شامل کی جائیں گی جبکہ شہر بھر میں 300 ڈاکنگ اور چارجنگ اسٹیشنز بھی قائم…
Read More...

پاکستان کے ساتھ تجارتی راستوں کی بندش سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار

افغانستان سے تجارتی سرگرمیاں طالبان رجیم کی جانب سے مختلف دہشت گرد تنظیموں کی سرپرستی کی بنیاد پر معطل ہیں۔ افغان طالبان رجیم کی غلط اور امن دشمن پالیسیوں کی بدولت افغانستان کے کسان اور کاشتکار رل گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں…
Read More...

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی تازہ سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیرخارجہ نےترک ہم منصب سےبھی ٹیلیفونک گفتگوکی اورخطےمیں جاری…
Read More...

ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3.13 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 93 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ دوسری جانب…
Read More...

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی نے 9، آزاد 5، ن لیگ 2 اور ایم ڈبلیو…

گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر صبح سے ہی ووٹرز کا رش رہا اور لوگ ووٹ ڈالنے کیلئے لمبی قطاروں میں کھڑے رہے، پولنگ بغیر…
Read More...

یورپی رہنماؤں نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے نئی سفارتی کوششوں کی حمایت کر دی

برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے رہنماؤں نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی ایک نئی تجویز کی حمایت کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد طویل عرصے سے جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے سفارتی راستہ تلاش کرنا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر…
Read More...

ٹرمپ کے دباؤ پر نیتن یاہو ایران پر فوری حملے مؤخر کرنے پر رضامند

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فون کال کے بعد ایران پر فوری جوابی حملے موخر کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ خبر رساں ویب سائٹ Axios کے مطابق، ایک سینئر امریکی اور ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے بتایا گیا ہے…
Read More...

ٹرمپ کا نیتن یاہو کوفون، ایران کے خلاف کاروائی سے گریز، دوطرفہ مذاکرات کو خراب نہ کریں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے پاس ایران سے متعلق ممکنہ امریکی معاہدے کو قبول کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق ٹرمپ نے نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو میں…
Read More...

گلگت بلتستان میں تیر کی بارش ہو رہی ہے، ہم حکومت بنانے کی کوشش کریں گے ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے اب تک کے غیر حتمی نتائج سامنے  آنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی بی میں تیر کی بارش ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔ بلاول بھٹو…
Read More...