بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ
نئے مالی سال کے بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی سولر پلیٹ پلیٹس کی قیمت میں 7 سے 9 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ 585 واٹ کی پلیٹ 18ہزار سے بڑھ کر27ہزار روپے کی ہوگئی۔
مارکیٹ میں 645…
Read More...
Read More...