بجٹ پر مشاورت: سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
وزیراعلیٰ کے پی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ بجٹ حساس معاملہ ہے، آئینی، قانونی اور انسانی بنیادوں پر عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ بحٹ تیار کرلیا ہے جس کی منظوری عمران خان نے دینی ہے…
Read More...
Read More...